Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • 27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز
    • امام، رضوان کو بڑا جھٹکا، پریذیڈنٹ ٹرافی میں کھیلنے کی اجازت نہ ملی
    • سائم ایوب کو CPL سے بلانا ٹیسٹ کرکٹ کی توہین: کمنٹیٹرناصر حسین
    • یمن کے موخا ایئرپورٹ پر سعودی فضائی حملے
    • ڈرون حملوں سے بچاوں کیلئے کے پی تھانوں اور چیک پوسٹوں پر آئرن جالیاں نصب
    • پولیو سے متعلق غلط معلومات کے ادراک کیلئے ڈاکٹروں کی ٹاسک فورس تشکیل دینے کافیصلہ
    • سندھ میں بد ترین کرپشن عوام مشکلات کا شکار ہیں حافظ نعیم الرحمان
    • ایران، خلیجی ممالک کا عمان میں اہم اجلاس آبنائے ہرمز پر معاہدے کی کوشش
    • فلپائن کے مسافر بحری جہاز میں خوفناک آتشزدگی،5افرادہلاک
    • قائداعظم کی 78ویں برسی قوم کا بانیٔ پاکستان کو خراجِ عقیدت
    • علاقائی جنگ، سعودی تیل پیداوار 1990 کے بعد کم ترین سطح پر
    • کتا مار مہم میں کروڑوں کی کرپشن یونین500 سیکٹری شکنجہ شکنجہ میں ا گئے
    • سابق وفاقی وزیر حماد اظہر تک رسائی کیلئے عدالت میں درخواست دائر
    • سرکاری سکولوں میں نئے داخل ہونیوالے طلباء کو مفت درسی کتب کی عدم فراہمی کا سامنا
    • لاہور بورڈ میں ری چیکنگ کا عمل شفاف’ مثال سامنے آ گئی
    • بھارت، جاپان تاریخی ٹی20 ٹکراؤ تمام ٹکٹ فروخت ہوگئے
    • بانی پی ٹی ائی پنجاب کی پارلیمانی قیادت کا سٹریٹ موومنٹ شروع کرنے کا فیصلہ
    • موسمیاتی تبدیلیاں اگست2026 انسانی تاریخ کا گرم ترہن مہینہ قرار
    • اگست 2026 انسانی تاریخ کا گرم ترین مہینہ قرار عالمی درجہ حرارت میں ریکارڈ اضافہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ساجد حسن کے ہیئر ٹرانسپلانٹ کی ویڈیو سوشل میڈیاپروائرل

    By Daily Khabrainفروری 19, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور(شوبز ڈیسک)اداکار ساجد حسن کے ہیئر ٹرانسپلانٹ کی خوفناک داستان گزشتہ دنوں سامنے آئی تھی اور وائرل ہوئی تھی۔مگر اب لگتا ہے کہ ساجد حسن کو اس مشکل سے نجات ملنے والی ہے اور آخرکار ان کے سر کا علاج اور سرجری ہونے والی ہے۔اداکار اور پلا سٹک سرجن فہد مرزا نے انسٹاگرام پر ساجد حسن کے ساتھ ایک ویڈیو اپ لوڈ کی ہے، جس میں فہد مرزا ساجد حسن کو آپریشن تھیٹر کی جانب لے جارہے ہیں۔ویڈیو میں فہدر مرزا نے بتایا ‘ ہم ساجد بھائی کو سر کی بحالی کی سرجری کی جانب لے جارہے ہیں، ہم بہت جلد ساجد بھائی کو ایک بار پھر ہمیشہ کی طرح اداکاری کے شعبے میں بہترین انداز سے دیکھیں گے’۔اس موقع پر ساجد حسن نے ہنستے ہوئے کہا ‘ یہ اس کا وعدہ ہے، اچھا ہے کہ وہ اس پر قائم رہے’۔اس سے قبل رواں ماہ کے شروع میں ساجد حسن کی ایک فیس بک ویڈیو سامنے آئی تھی جس میں انہوں نے ہیئر ٹرانسپلانٹ کے خوفناک تجربے کا ذکر کیا تھا۔انہوں نے ویڈیو میں بتایا کہ نو سال تک ایک ڈاکٹر انہیں ہیئرٹرانسپلانٹ کے لیے قائل کرتا رہا اور دو ماہ قبل وہ رضامند ہوگئے۔تاہم ساجد حسن کو ٹرانسپلانٹ کے عمل سے بغیر کسی ٹیسٹ کے گزارا گیا، حالانکہ وہ جانتے تھے کہ ایسا نہیں ہوتا۔جب اداکار نے ڈاکٹر سے اس بارے میں بات کی تو اس جواب دینے کی بجائے ان کا ہیئر ٹرانسپلانٹ کرنے کی کوشش شروع کردی۔ساجد حسن کے مطابق ‘ اگلے روز میں خود کو بیمار محسوس کرنے لگا، دس سے پندرہ دن تک میں بخار اور انفیکشن کے باعث بستر میں پڑا رہا اور ڈاکٹر بس یہ یقین دہانی کراتا رہا کہ میں جلد بہتر ہوجاں گا’۔ساجد حسن نے یہ انکشاف بھی کیا کہ جب وہ چیک اپ کے لیے جانے لگے تو ڈاکٹر نے ان کے سر کو سیلین واٹر(معدنیاتی نمکیات کا پانی)سے دھو دیا۔انہوں نے مزید بتایا ‘ ایک ماہ تک مجھے اور میرے گھروالوں کو متعدد مشکلات کا سامنا ہوا، مجھے کام سے محروم ہونا پڑا، اس ویڈیو کے ذریعے میں تحقیق کی اہمیت کے حوالے سے شعور اجاگر کرنا چاہتا ہوں، سب کو کسی طبی طریقہ کار سے گزرنے سے قبل دس بار چیک کرنا چاہئے اور درست سرجن کا انتخاب کرنا چاہئے’۔

     

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      کورولش عثمان کے اداکار سرحت کلیچ اپارٹمنٹ میں مردہ پائے گئے

      لندن میں ایما بیگ اور صبا قمر کی ملاقات تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر چھا گئیں

      جمال شاہ نے سابق اہلیہ فریال گوہر کے تشدد کے الزامات مسترد کردیے، ’’ہم مہذب انداز میں الگ ہوئے‘‘

      تازہ ترین

      27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.