Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • صوابی میں نامعلوم افراد نے نوجوان کو قتل کر دیا
    • ڈپٹی کمشنر میرپور کا دوہرے سرٹیفکیٹ کی منسوخی کا نوٹیفکیشن جاری
    • سیکٹرز میں کمرشل تعمیرات کا معاملہ، ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈمن نے تفصیلات طلب کر لیں
    • 81 ٹن گدھے کا گوشت، ہڈیاں اور کھالیں چین کو برآمد
    • یاسین آباد میں پٹرول چھڑک کر خودکشی کی کوشش کرنیوالا شخص شدید جھلس گیا
    • کم عمر لڑکی کے جنسی استحصال کا خدشہ، ماں سمیت 3 خواتین آف لوڈ
    • ضیاء الحسن لنجار نے محکمہ قانون کے نئے سرکاری ویب پورٹل کا افتتاح کردیا
    • سندھ ڈاک ٹکٹ نے تاریخ میں منفرد شناخت قائم کی: وزیراعلیٰ سندھ
    • بوجہ جاری ضلعی ترقیاتی پراجیکٹس محدود فیڈرز پر عارضی بجلی بندش شیڈول
    • ایتھوپیا اور پاکستان کا تعلیم کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
    • عدالت نے علیمہ خانم کیخلاف درج مقدمے کا محفوظ فیصلہ تیسری مرتبہ موخر کر دیا
    • جامعات کو تمباکو اور نکوٹین سے پاک بنانے کیلئے چارٹر پر دستخط
    • 5لاکھ کی واپسی، موٹروے پولیس کی فرض شناسی پر وفاقی وزیر کا خراج تحسین
    • ڈپٹی کمشنرچکوال کی زیر صدارت اجلاس، واجب الادپانی بلوں بارے اجلاس
    • ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر چکوال نے پولیس ڈرائیونگ ٹریننگ سکول میں شرکاء کو بریف کیا
    • سبزیوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے نے شہریوں کی مشکلات بڑھا دیں
    • راولپنڈی: کرکٹ سٹیڈیم میںپاکستان سری لنکا پہلا ٹی20میچ کیلئے سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کی ہدایت پر موثر سکیورٹی و ٹریفک انتظامات۔
    • وزیراعظم کی منظوری کے بعد سود سے پاک حج سیونگ پلان کی تیاری
    • آئی ایم ایف سے سٹاف لیول معاہدے کے باوجود پاکستان سٹاک ایکس چینج میں رواں ہفتے کا اختتام منفی زون میں ہوا
    • حکومت سرمایہ کاروں کو مکمل تحفظ اور ہر ممکن سہولیات فراہم کرے اعتخار گیلانی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    امریکی گلوکارہ شرکا ہاتھی کی رہائی کےلئے پاکستان کو بڑی پیشکش کر دی

    By Daily Khabrainمارچ 7, 2018
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور (شوبزڈیسک)اسلام آباد میں چڑیا گھر میں ایک ہاتھی کاون زنجیروں میں جکڑا ہوا ہے اور وہ سخت بیمار ہے ۔ معروف امریکی گلوکارہ شر اس ہاتھی کی حالت پر ترس کھاتے ہوئے پچھلے چھ مہینے سے پاکستانی حکومت پر زور ڈال رہی ہیں کہ اس ہاتھی کو آزاد کیا جائے۔امریکی گلوکارہ کا کہنا ہے کہ یہ ہاتھی تنہائی کا شکار ہے اور اب اس کی بیماری بڑھتی جا رہی ہے۔اور میں اس کی رہائی کے لئے جولائی میں خود پاکستان آنا چاہتی ہوں۔امریکی گلوکار ہ شر کا کہنا ہے کہ ہمیں یہ ہاتھی دیا جائے تا کہ ہم کمبوڈیا میں اس کا علاج معالجہ کروا سکیں اور کاون ہاتھی کو کمبو ڈیا لے جانے کے لئے سارا خرچ بھی گلوکارہ کی تنظیم برداشت کرے گی۔امریکی گلوکارہ نے اس مقصد کے لئے مئیر شیخ عنصر کو ایک خط لکھا ہے اور اس میں کہا ہے کہ اگر وہ ان کی بات مان لیں تو شر خود پاکستان آئیں گی اور انٹر نیشل میڈیا بھی اپنے ساتھ لائیں گی۔

    ایسے دنیا کی نظرمیں پاکستان کا ایک اچھا تاثر جائے گا۔ شرنے یہ بھی کہا کہ مئیر شیخ عنصر واشنگٹن آئیں اور ان کا سارا خرچ بھی وہی برداشت کریں گی۔اس کے علاوہ مئیر شیخ عنصر کو اپنے کانسرٹ میں بھی لے کر جائیں گی۔گلوگارہ نے اسلام آباد چڑیا گھر کو بہتر بنانے کی بھی پیشکش کی ہےاس کے علاوہ چڑیا گھر کے عملہ کو بھی تربیت فراہم کی جائے گی۔فرا دی والڈ تنظیم نے کاون ہاتھی کے معاملے پر پاکستان کو ایک پر کشش پیکج کی آفر بھی کی ہے۔جب کہ کاون ہاتھی کو کمبوڈیا لے جانے کے لئے گلوبل ایلیفنٹ سینگچری اپنا طیارہ بھی فراہم کریں گے۔

     

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      کِیَارا اور سدھارتھ کے گھر ایک بار پھر ننھے مہمان کی آمد متوقع

      ایڈ شیرن کے ٹور سے علیحدگی کے بعد میکلمور کا ’فری فلسطین‘ ٹور کا اعلان

      کترینہ کیف پر باڈی شیمنگ کا الزام ڈاکٹر اعجاز واریس کو تنقید کا سامنا

      تازہ ترین

      ٹرمپ کے بجائے جج کو نوبیل امن انعام’ امریکا نے عالمی عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

      سائبیرین لیبارٹری واقعے پر جھوٹی معلومات پھیلائی جا رہی ہیں، ماریہ زخارووا

      پٹرول 66 پیسے سستا ڈیزل52 پیسے مہنگا

      خیبر پختونخوا میں گورنر راج آخری آپشن ہوگا:بلاول بھٹو

      سونے کی قیمت میں 6 ہزار روپے کا بڑا اضافہ 10 گرام سونا 3 لاکھ 80 ہزار کے قریب

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.