تازہ تر ین

شادی کسی کسی کو راس آتی ہے انوشکا کی پہلی ناکامی باکس آفس پر فلم پری بُری طرح ناکام

انوشکا شرما کی شادی کے بعد پہلی فلم ’پری‘ باکس آفس پر ناکام ہوگئی ہے اور فلم نے پہلے 4 دنوں میں 15 کروڑ بھارتی روپوں کا بزنس کیا ہے۔

فلم ’پری‘ انوشکا شرما کی ویرات کوہلی سے شادی کے بعد پہلی فلم ہے جسے 2 مارچ کو نمائش کے لیے پیش کیا گیا تھا لیکن یہ فلم باکس آفس پر کوئی خاطر خواہ کامیابی سمیٹنے میں ناکام ہوگئی ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain