Share Facebook Twitter Email WhatsApp خوشبوؤں کے شہر میںآجکل فیشن کی بہاریں عروج پر ہیں جہاں پیرس فیشن ویک میں موسمِ خزاں اور موسمِ سرما کے دیدہ زیب ملبوسات کی نمائش جاری ہے۔