Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • صوابی میں نامعلوم افراد نے نوجوان کو قتل کر دیا
    • ڈپٹی کمشنر میرپور کا دوہرے سرٹیفکیٹ کی منسوخی کا نوٹیفکیشن جاری
    • سیکٹرز میں کمرشل تعمیرات کا معاملہ، ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈمن نے تفصیلات طلب کر لیں
    • 81 ٹن گدھے کا گوشت، ہڈیاں اور کھالیں چین کو برآمد
    • یاسین آباد میں پٹرول چھڑک کر خودکشی کی کوشش کرنیوالا شخص شدید جھلس گیا
    • کم عمر لڑکی کے جنسی استحصال کا خدشہ، ماں سمیت 3 خواتین آف لوڈ
    • ضیاء الحسن لنجار نے محکمہ قانون کے نئے سرکاری ویب پورٹل کا افتتاح کردیا
    • سندھ ڈاک ٹکٹ نے تاریخ میں منفرد شناخت قائم کی: وزیراعلیٰ سندھ
    • بوجہ جاری ضلعی ترقیاتی پراجیکٹس محدود فیڈرز پر عارضی بجلی بندش شیڈول
    • ایتھوپیا اور پاکستان کا تعلیم کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
    • عدالت نے علیمہ خانم کیخلاف درج مقدمے کا محفوظ فیصلہ تیسری مرتبہ موخر کر دیا
    • جامعات کو تمباکو اور نکوٹین سے پاک بنانے کیلئے چارٹر پر دستخط
    • 5لاکھ کی واپسی، موٹروے پولیس کی فرض شناسی پر وفاقی وزیر کا خراج تحسین
    • ڈپٹی کمشنرچکوال کی زیر صدارت اجلاس، واجب الادپانی بلوں بارے اجلاس
    • ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر چکوال نے پولیس ڈرائیونگ ٹریننگ سکول میں شرکاء کو بریف کیا
    • سبزیوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے نے شہریوں کی مشکلات بڑھا دیں
    • راولپنڈی: کرکٹ سٹیڈیم میںپاکستان سری لنکا پہلا ٹی20میچ کیلئے سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کی ہدایت پر موثر سکیورٹی و ٹریفک انتظامات۔
    • وزیراعظم کی منظوری کے بعد سود سے پاک حج سیونگ پلان کی تیاری
    • آئی ایم ایف سے سٹاف لیول معاہدے کے باوجود پاکستان سٹاک ایکس چینج میں رواں ہفتے کا اختتام منفی زون میں ہوا
    • حکومت سرمایہ کاروں کو مکمل تحفظ اور ہر ممکن سہولیات فراہم کرے اعتخار گیلانی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بھارتی اداکارہ دپیکا ککڑ نے مسلمان ہونے کی تصدیق کردی

    By Daily Khabrainمارچ 7, 2018
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ممبئی(ویب ڈیسک) بھارتی ٹی وی کی مقبول ترین اداکارہ دپیکا ککڑ نے دائرہ اسلام میں داخل ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ  ہندو مذہب چھوڑ کر مسلمان ہوگئی ہیں۔

    بھارتی ٹی وی کے نجی چینل کے مقبول ترین ڈرامے’’سسرال سمر کا‘‘ میں مرکزی کردار ادا کرنے والی اداکارہ دپیکا ککڑ نے اپنے مسلمان ہونے کی خبروں پر خاموشی توڑ دی ہے۔ بھارتی ویب سائٹہندوستان ٹائمز کے مطابق دپیکا نے ایک انٹرویو کے دوران مسلمان ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہاں یہ سچ ہے کہ میں مسلمان ہوگئی، لیکن میں اس بارے میں مزید کچھ بتانے کی ضرورت محسوس نہیں کرتی کیونکہ یہ میرا نجی معاملہ ہے، میں سمجھتی ہوں کہ مجھے اس حوالے سے میڈیا کے سامنے کھل کر بات کرنے کی ضرورت نہیں۔ اپنے چاہنے والوں اور میڈیا کیلئے ہم ہمیشہ اپنی ہر خوشی شیئر کرتے ہیں لیکن یہ بہت نجی معاملہ ہے اور میں کسی کو بھی اپنے نجی معاملات میں مداخلت کی اجازت نہیں دوں گی۔

    دپیکا نے مزید کہا کہ میں مسلمان ہونے پر بہت خوش ہوں اور مجھے اس پر فخر ہے کیونکہ میں نے یہ اقدام اپنے لیے کیا ہے اور میرے گھر والے بھی اس فیصلے میں میرے ساتھ ہیں، میرے اس اقدام کا مقصد کسی کے جذبات مجروح کرنا نہیں ہے۔

     
    دپیکا کے شوہر شعیب ابراہیم نے اپنی بیوی کو سراہتے ہوئے کہا کہ مشہور لوگ ہمیشہ لوگوں کی مرکز نگاہ ہوتے ہیں، کچھ لوگ آپ سے محبت کرتے ہیں لیکن کچھ لوگ  آپ کی حوصلہ شکنی کی بھی کوشش کرتے ہیں۔ ہم ہمیشہ اپنے گھر والوں کو ذہن میں رکھتے ہوئے فیصلے کرتے ہیں، اگر وہ لوگ خوش ہیں تو دنیا ہمارے لیے کوئی معنی نہیں رکھتی۔ میں خود کو مشہور شخصیت کے طور پر نہیں دیکھتا، ہم بہت سادہ لوگ ہیں اور سادہ زندگی جینا پسند کرتے ہیں
    واضح رہے کہ دپیکا اور شعیب گزشتہ کئی برس سے ایک ساتھ تھے، بعد ازاں دونوں نے 22 فروری کو شادی کا فیصلہ کیا۔ دپیکا اور شعیب کی شادی کے چرچے کئی روز تک بھارتی میڈیا پر جاری رہے۔ دونوں کی شادی اسلامی رواج کے مطابق شعیب کے آبائی شہر بھوپال میں انجام پائی۔

     
    شادی کے وقت میڈیا میں خبریں گردش کررہی تھیں کہ دپیکا نے ہندو مذہب چھوڑ کردائرہ اسلام میں داخل ہونے کے بعد شعیب سے شادی کی ہے، جب کہ سوشل میڈیا پر ان کی شادی کے کارڈ کی تصویر بھی گردش کررہی تھی جس میں دپیکا کے نام کی جگہ’’فائزہ‘‘لکھا تھا۔

     

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      کِیَارا اور سدھارتھ کے گھر ایک بار پھر ننھے مہمان کی آمد متوقع

      ایڈ شیرن کے ٹور سے علیحدگی کے بعد میکلمور کا ’فری فلسطین‘ ٹور کا اعلان

      کترینہ کیف پر باڈی شیمنگ کا الزام ڈاکٹر اعجاز واریس کو تنقید کا سامنا

      تازہ ترین

      ٹرمپ کے بجائے جج کو نوبیل امن انعام’ امریکا نے عالمی عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

      سائبیرین لیبارٹری واقعے پر جھوٹی معلومات پھیلائی جا رہی ہیں، ماریہ زخارووا

      پٹرول 66 پیسے سستا ڈیزل52 پیسے مہنگا

      خیبر پختونخوا میں گورنر راج آخری آپشن ہوگا:بلاول بھٹو

      سونے کی قیمت میں 6 ہزار روپے کا بڑا اضافہ 10 گرام سونا 3 لاکھ 80 ہزار کے قریب

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.