تازہ تر ین

عرفان خان سنگین بیماری میں مبتلا

ممبئی(ویب ڈیسک )بھارتی میڈیا میں افواہیں گردش کررہی ہیں کہ بالی ووڈ سپر اسٹار عرفان خان کو برین ٹیومر کا مرض تشخیص ہوا ہے البتہ خود عرفان خان نے بیماری بتانے سے گریز کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایک سنگین مرض میں مبتلا ہوگئے ہیں۔

بھارتی میڈیا میں خبریں گردش کررہی ہیں کہ عرفان خان کوبرین ٹیومر(دماغ کا کینسر) تشخیص ہوا ہے اور انہیں ممبئی کے کوکیلا بین اسپتال میں داخل کردیا گیا ہےجہاں ان کا علاج جاری ہے۔ رپورٹس میں یہ بھی کہا جارہا ہے کہ عرفان خان برین ٹیومر کی ایک قسم گلی بوب لاسٹما ملٹی فورم (جی بی ایم) گریڈ فور میں مبتلا ہیں جس میں مریض کی موت واقع ہوجاتی ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain