تازہ تر ین

پریا پرکاش وارئیر کے فوٹوشوٹ کے سوشل میڈیا پر چرچے

ممبئی (شوبزڈیسک) سوشل میڈیا سے شہرت پانے والی پریا پرکاش کا نیا فوٹوشوٹ سامنے آگیا۔اپنے چہرے کے تاثرات اور آنکھوں کا جلوہ دکھا کر لاکھوں دلوں کو پگھلانے والی پریا پرکاش کے نئے فوٹوشوٹ نے بھی سوشل میڈیا پر دھوم مچادی۔ پریا پرکاش نے حال ہی میں ایک شوٹ کروایا جسے سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے خوب پسند کیا گیا ہے۔ اس فوٹوشوٹ میں انہیں گلابی رنگ کے گاو¿ن میں ملبو س دیکھا جاسکتا ہے۔یاد رہے کہ پریا پرکاش نے سوشل میڈیا پر اپنی اداﺅں سے بھارت سمیت پاکستان کے نوجوانوں کے دلوں پر بھی جادو چلایا ہوا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain