تازہ تر ین

رنبیر کپور کیساتھ سگریٹ نوشی کی تصاویر تو کچھ بھی نہیں ، اب اُنکی ایسی جگہ ویڈیو وائرل ہو گئی کہ دیکھنے والے ششدر رہ گئے

کراچی(ویب ڈیسک )نامور پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی سگریٹ پیتے ہوئے ایک اور ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچادی۔بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی گزشتہ برس بھارتی اداکار رنبیر کپور کے ساتھ سگریٹ پیتے ہوئے تصاویر وائرل ہوئی تھیں جنہوں نے پاکستانی اور بھارتی میڈیا میں طوفان مچادیا تھا۔ سوشل میڈیا صارفین نےماہرہ کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے ان پر شدید تنقید کی تھی جب کہ انہیں مختصر لباس پہننے پر بھی خوب تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔بعد ازاں ان تصاویر کے حوالے سے ماہرہ خان کی وضاحت سامنے آئی تھی جس میں انہوں نے معافی مانگتے ہوئے کہا تھا کہ اس واقعے نے مجھے بہت کچھ سکھادیا۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain