تازہ تر ین

شارخ بوڑھے ہو گئے فلمی بادشاہت کو برقرار رکھنے کیلئے انوکھا فیصلہ کر لیا

ممبئی (ویب ڈیسک )بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ وہ اپنی نئی فلم ’زیرو‘ میں بہت تیزی سے بچپن کی طرف لوٹ رہے ہیں۔ بالی ووڈ کے معروف اداکار شاہ رخ خان کو ا±ن کی منفرد اور خاص کر رومانوی اداکاری کی وجہ سے فلم انڈسٹری کا کنگ کہا جاتا ہے لیکن گزشتہ چند سالوں سے انہیں اپنی فلموں کی وہ پذیرائی نہیں مل رہی جس کے وہ حقدار ہیں اور یہ بات اداکار خود بھی جانتے ہیں یہی وجہ ہے کہ انہوں نے اپنی بادشاہت کو قائم رکھنے کے لیے نئے سال کے موقع پر نئے انداز میں مداحوں کے سامنے آنے کا فیصلہ کیا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain