تازہ تر ین

کچھ لوگوں نے میر ی زندگی عذا ب کر رکھی ہے

لاہور(شوبزڈیسک) فلم سٹار میرا نے کہا ہے کہ کچھ لوگوں نے میر ی زندگی عذا ب کر رکھی ہے ‘کبھی نکاح اور کبھی کسی اور جھوٹے معاملے کو لےکر مجھے بدنام کیا جاتا ہے مگر اسکے باوجود میں کسی سے خوف زادہ ہونےوالی نہیں۔ اپنے ایک انٹر ویو میں فلم سٹار میر انے کہا کہ میں جب سے شوبز انڈسڑی میں آئی ہوں مگر مخالفےن کم ہونے کا نام ہی نہےں لے رہے اسکی بنےادی وجہ سے مےری شوبز مےں مقبولےت ہے جس کو کم کر نے کی سازشےں کی جاتی ہے مگر اےسے لوگوں کے ہاتھوں مےں پہلے کچھ آےا اور نہ ہی آئندہ آئےگا۔

اےسے لوگوں کو ماےوسی کے سواکچھ نہےں ملے گا۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain