Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • وزیر خزانہ محمد اورنگزیب شارجہ اسلامک بینک کے وفد سے سکوک انشورنس کے حوالے سے ملاقات کر رہے ہیں۔
    • انکم ٹیکس تنازعات ایف بی آر نے متبادل حل کے طریقہکار میں اہم ترمیم کر دی
    • بنگلہ دیش: بیچ ریزورٹ میں آتشزدگی، بچوں سمیت 10 افراد جاں بحق
    • پاکستان نے علاقائی استحکام کے فروغ کیلئے موثر کردار ادا کیا: رضوان سعید
    • پاکستانی سفارت کاروں کی نسلوں نے خلوص پیشہ وارانہ مہارت اور خاموش عزم کے ساتھ اپنے ملک کی خدمت کی : عاصم افتخار احمد
    • شنگھائی :وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ شنگھائی الیکٹرک گروپ کے چیئرمین و ولی اور شنگھائی میں گروپ کے ہیڈ کوارٹر میں سینئر ایگزیکٹوز سے ملاقات کر رہے ہیں۔
    • جے ایس ایم یو کے طلبہ نے چھ زبانوں میں طبی تاریخ لینے کی ہینڈ بک تیار کرلی
    • بھارت ‘ ویسٹ انڈیز ٹی ٹوئنٹی سیریز میں چھکوں کا نیا عالمی ریکارڈ قائم
    • بنگلادیش میں خسرہ کی وباہ 1147 افراد ہلاک پڑوسی ممالک کیلئے خطرے کی گھنٹی
    • ایران کے خلاف جنگ سے یورپی شہریوں پر 100 ارب یورو سے زیادہ کا بوجھ پڑا: ہسپانوی وزیراعظم
    • اسلام آباد:وفاقی وزیر سید عمران احمد شاہ امریکہ کی زکوٰة فائونڈیشن کے اراکین سے ملاقات کررہے ہیں۔
    • وزیراعلی سندھ کی شنگھائی الیکٹرک کو صوبے میں سرمایہ کاری کی دعوت
    • 32 ممالک کی نمائندگی کرنیوالے وفد کا ایمرجنسی سروسز ہیڈ کوارٹرز کا دورہ
    • خیبر پختونخوا میں امن و امان کی صورتحال پر پی ٹی آئی جوابدہ :طارق فضل چودھری
    • سکول کی چھت گرنے سے بچوں کی اموات، پشاور ہائیکورٹمیں 21 اکتوبر کو سماعت ہوگی
    • لاہور:محکمہ ماحولیات کی جانب سے تبدیلی موسم کے موقع پر ایجرٹن روڈ پراینٹی سموگ سپرے کیا جارہاہے۔
    • لاہور کے متعدد تھانوں کے ایس ایچ اوز اِدھر اُدھر
    • علامہ عبدالمجید اشرفی کے انتقال پر تحریک منہاج القرآن کے رہنماؤں کا اظہارِ افسوس
    • سی ایم انسپکشن ٹیم کا رات گئے راولپنڈی بینظیر بھٹو ہسپتال کا دورہ
    • معیشت کی بہتری کیلئے اقدامات سے غیر ملکی سرمایہ کاروں کا اعتماد
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    قائداعظم پر ضیا شاہد کی کتاب ملک کی ہر لائبریری میں ہونی چاہئیے

    By Daily Khabrainاپریل 30, 2018
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور  (اپنے سٹاف رپورٹر سے) خبریں کے چیف ایڈیٹر ضیا شاہد نے قائداعظم پر جہازی سائز میں اپنی نئی کتاب ”سچا اور کھرا لیڈر“ کی پریس سے چھپ کر آنے والی پہلی کاپی صدر مملکت جناب ممنون حسین کو پیش کی۔ صدر ممنون حسین نے جستہ جستہ کتاب کے مندرجات کو دیکھنے کے بعد چیف ایڈیٹر خبریں سے کہا آپ نے بہت عمدہ کام کیا ہے۔ قبل ازیں ضیا شاہد نے انھیں بریف کیا کہ بانی پاکستان نے زندگی بھر اہل سیاست کے علاوہ افسروں‘ طالب علموں‘ تاجروں‘ بینکاروں‘ قانوندانوں‘ اساتذہ اور خواتین کیلئے جو نصیحتیں کیں اس کتاب میں نہایت مستند انداز سے ان کو ایک جگہ جمع کر دیا گیا ہے۔ اور اس طرح یہ ایک گرین بک ہے جو آج کے دور کے پاکستان کے ہر طبقے کیلئے روشنی کا ایک مینار ہے۔ صدر مملکت کتاب کی طباعت‘ ہر صفحے پر قائد کی زندگی سے ایک تصویر اور مستند حوالوں کو دیکھ کر بہت خوش ہوئے۔ اور انہوں نے ضیا شاہد صاحب کی اس تجویز سے اتفاق کیا کہ ہم پاکستانیوں کے لیے رول ماڈل دین اسلام کے حوالے سے رسول پاک کی ذات اقدس ہے۔ اور سیاست میں ہمیں قائداعظم محمد علی جناح کی طرف دیکھنا ہے۔ اور اپنے ایوانوں‘ دفتروں‘ کارخانوں‘ کھیتوں‘ گھروں اور گلی محلوں کو ان کے فرمودات کے مطابق نئی روشنی اور نیا علم دینا ہے۔ چیف ایڈیٹر خبریں نے کہا کہ میں بہت نے سی کتابیں لکھی۔ مگر یہ کتاب کئی سال کی محنت کا نچوڑ ہے۔ اور مجھے یقین ہے۔ کہ اگر ہم رول ماڈل کے طور پر قائدؒ کو سامنے رکھیں۔ تو آج کا پاکستان جمہوری اور فلاحی ریاست بن سکتا ہے۔ صدر مملکت نے ان کی کاوش کو سراہا اور کہا کہ میرے خیال میں آپ کی یہ کاوش ہر تعلیمی ادارے کی لائبریری ہونی چاہیے تاکہ نئی نسلیں صحیح معنوں میں سچے پاکستانی بن سکےں۔ اس موقع پر حکومت پنجاب کے وزیر زعیم قادری اور صدر کے میڈیا کے مشیر فاروق عادل بھی موجود تھے۔ کتاب کی افتتاحی تقریب میں شمولیت کی درخواست پر صدر مملکت نے کہا کہ مجھے اس علمی تحقیق کی اشاعت اور اس کی بڑے پیمانے پر تشہیر میں شامل ہو کر خوشی ہوگی۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      حکومت پنجاب کے ترقیاتی اقدامات’ داتا دربار کے اطراف کا منظر تبدیل

      حریم فاروق اورفیصل قریشی یونیورسٹی میں ڈانس پرفارمنس پر تنقید کی زد میں آ گئے

      ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کو تجربہ کار کھلاڑیوں کی تلاش بی بی ایل کا آغاز 12 دسمبر سے ہو گا

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.