تازہ تر ین

آج کے دور میںفلم انڈسٹری میں خود کو منوانامشکل ہو گیا ہے

ممبئی(شوبز ڈیسک)بالی وڈ اداکارہ مادھوری ڈکشٹ نے کہا ہے کہ آج کے دور میں اداکاروں کا فلم انڈسٹری میں خود کو منوانا اور جگہ بنانا مشکل ہو گیا ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ مادھوری ڈکشٹ نے کہا ہے کہ آج کے ڈیجیٹل دور میں صرف سینمٹک فلمیں انٹرٹینمنٹ کا ذریعہ نہیں ہیںکیونکہ شائقین کی تفریح کے لئے نیٹ فلیکس جیسے دیگر متبادل ذرائع بھی آگئے ہیں لہذا آج کی نوجوان نسل کے لئے فلم انڈسٹری میں خود کو منوانا اور جگہ بنانا مشکل ہو گیا ہے۔ جبکہ اس سے قبل صرف فلمیں ہی انٹرٹینمنٹ کا ذریعہ تھیں۔ اداکارہ مادھوری ڈکشٹ فلم کلنک اور ٹوٹل دھمال میں دکھائی دیں گی۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain