Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • والد کا کینسر ہڈیوں سے آگے پھیل چکا : ہنٹر بائیڈن
    • پاکستان نے ورلڈ ٹینس چیمپئن شپ میں پہلی بار سلور میڈل جیت لیا
    • امریکا کی خلاف ورزیوں تک معاہدہ نہیں ہوگا: ایرانی وزیر خارجہ
    • چین میں طوفان ’ڈولفن‘ کے خطرے کے پیش نظر 1,000 سے زائد پروازیں منسوخ کردی گئیں۔
    • امریکا نے ایران کا جوہری پروگرام تباہ کر دیا:جے ڈی وینس
    • شمالی اٹلی میں جنگلات کی آگ بھڑکنے کے باعث کم از کم 200 افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا۔
    • ترکیہ کا کہنا ہے کہ اگلے مرحلے میں مصر بھی دفاعی معاہدے میں شامل ہو سکتا ہے۔
    • جاپانی نوجوان نے کتے جیسی مشاہبت کےلئے 2.7 ملین ڈالر خرچ کر دیے
    • لیونل میسی کے والد کا 68 برس کی عمر میں انتقال
    • پی سی بی چیئرمین اور چیف سلیکٹر کالز نہیں اٹھا تے
    • ہنگو آپریشن میں پاک فوج کا کیپٹن شہید، 7 دہشت گرد ہلاک: آئی ایس پی آر
    • 24 اگست سے پہلے کوئی سرکاری یا نجیاسکول نہیں کھلے گا: رانا سکندر حیات
    • نیویارک اور نیو جرسی میں ہیٹ ایڈوائزری جاری، شدید گرمی کی لہر برقرار
    • امریکی سینیٹ نے روس پر پابندیوں کا بل منظور کر لیا
    • فلسطینیوں کے تحفظ پر امریکی یہودیوں کا اسرائیل میں داخلہ ممنوع
    • ترکیہ کا کہنا ہے کہ نیا دفاعی معاہدہ نیٹو کے وعدوں سے مکمل ہم آہنگ ہے
    • سعودی عرب کی ریاض ایئر 14 اگست سے اسلام آباد اور ریاض کے درمیان روزانہ پروازیں شروع کرے گی
    • "اگر مجھے پسند نہیں کرتے تو زیادتی بھی نہ کریں” — خوشدل شاہ کا سلیکشن میں غیر یقینی صورتحال کے درمیان ملک چھوڑنے کا اشارہ
    • بابر اعظم کی شاندار حکمرانی! پاکستان کی آخری 9 بیرونِ ملک ٹیسٹ فتوحات
    • پاکستان ایران سے 100 میگاواٹ سے زائد بجلی درآمد کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سیٹھی نے آ ئی سی سی بورڈ میٹنگ چھوڑ دی

    By Daily Khabrainجولائی 1, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    najamsethi
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور( آن لائن )پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے بورڈ کے دفتری امور کی وجہ سے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل بورڈ میٹنگ چھوڑ دی۔۔نجم سیٹھی کو لاہور سے دبئی اور دبئی سے ڈبلن جانا تھا تاہم وہ دبئی میں امارات بورڈ سے کامیاب میٹنگ کے بعد اچانک لاہور آگئے۔انہوں نے کہا کہ ایسا اچانک نہیں ہوا ہے، پہلے سے طے تھا۔اب پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ڈبلن میں انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کی سالانہ بورڈ میٹنگ میں شرکت نہیں کرسکیں گے، ان کی جگہ اہم ترین اجلاس میں ٹیسٹ کھیلنے والے ملکوں کے سربراہوں کے ساتھ پاکستان کی نمائندگی چیف آپریٹنگ آفیسر سبحان احمد کریں گے۔آئی سی سی چیف ایگزیکٹیو کمیٹی کا اجلاس شروع ہوگیا ،آئی سی سی بورڈ میٹنگ دو اور تین جولائی کو ہوگی۔نجم سیٹھی اجلاس میں شرکت کے لئے لاہور سے روانہ ہوئے تھے اور دبئی میں امارات بورڈ حکام سے میٹنگ کے بعد لاہور آگئے انہوں نے اجلاس میں اپنی جگہ سبحان احمد کو نامزد کیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق اس بارے میں نجم سیٹھی سے رابطہ کیا تو انہوں نے تصدیق کی کہ میں نے اپنی جگہ سبحان احمد کو نامزد کیا ہے۔اجلاس میں عام طور پر نجم سیٹھی سائیڈ لائن پر کئی میٹنگ کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ میرا لاہور آنا زیادہ ضروری تھا۔انہوں نے کہا کہ جولائی میں پاکستان کرکٹ بورڈ اپنی بورڈ میٹنگ اور سالانہ جنرل باڈی میٹنگ کررہا ہے۔ان میٹنگز کے لئے بجٹ کی تیاری ہوچکی ہے لیکن اجلاسوں میں بجٹ پیش کرنے سے قبل میں انہیں خود دیکھنا چاہتا ہوں،،پی سی بی کے ہر ڈپارٹمنٹ کے بجٹ کو دیکھنے کے لئے آدھا دن درکار ہوتا ہے اس لئے میں نے لاہور آنا ضروری سمجھا۔انہوں نے کہا کہ بھارتی بورڈ کے خلاف ہمارا کیس فیصلہ کن مرحلے میں ہے اس لئے بورڈ میٹنگ سے زیادہ اہم وکلا سے میٹنگ ہے۔ذرائع کے مطابق عام طور پر ہر ملک کے بورڈ کا سربراہ ہی آئی سی سی اجلاس میں شرکت کرتا ہے تاہم غیر معمولی حالات کے باعث چیف ایگزیکٹیو ،چیئرمین کی نمائندگی کرتا ہے۔آئی سی سی سالانہ میٹنگ کے ایجنڈے کے ساتھ ساتھ پاکستان میں انٹر نیشنل کرکٹ کی واپسی پر دیگر ملکوں سے سبحان احمد بات کریں گے۔۔نجم سیٹھی نے دبئی میں تین دن قبل امارات کرکٹ بورڈ سے کامیاب مذاکرات کئے تھے۔ذرائع کے مطابق ملک میں عام انتخابات سے قبل پاکستان کرکٹ بورڈ اپنی تمام آئینی ذمے دارایاں پوری کرکے جولائی میں دو اہم میٹنگ انتخابات سے قبل بلانا چاہتا ہے۔۔#/s#

     

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      پاکستان نے ورلڈ ٹینس چیمپئن شپ میں پہلی بار سلور میڈل جیت لیا

      "اگر مجھے پسند نہیں کرتے تو زیادتی بھی نہ کریں” — خوشدل شاہ کا سلیکشن میں غیر یقینی صورتحال کے درمیان ملک چھوڑنے کا اشارہ

      بابر اعظم کی شاندار حکمرانی! پاکستان کی آخری 9 بیرونِ ملک ٹیسٹ فتوحات

      تازہ ترین

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.