تازہ تر ین

بھارتی ویمن کرکٹ ہرمنپریت کور کی ڈگری جعلی نکل آئی

میرٹھ(آئی این پی) بھارتی ویمن کرکٹ ہرمنپریت کور کی ڈگری جعلی نکل آئی ۔ ہرمنپریت کور بھارتی ویمنز ٹی 20 ٹیم کی کپتان ہیں، انھیں گزشتہ برس انگلینڈ میں ٹیم کی ورلڈ کپ فائنل میں رسائی پر پنجاب پولیس نے ڈپٹی سپرینٹنڈنٹ کا عہدہ دیا تھا، جس پر محکمہ جاتی کارروائی کے تحت گریجویشن کی ڈگری جب میرٹھ کی چوہدری چرن سنگھ یونیورسٹی میں بھیجی گئی تو انکشاف ہوا کہ وہ جعلی ہے۔یاد رہے کہ ہرمنپریت کو بھارت کا ایک اہم سویلین ایوارڈ ارجنا گذشتہ برس مل چکا ہے۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain