Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • والد کا کینسر ہڈیوں سے آگے پھیل چکا : ہنٹر بائیڈن
    • پاکستان نے ورلڈ ٹینس چیمپئن شپ میں پہلی بار سلور میڈل جیت لیا
    • امریکا کی خلاف ورزیوں تک معاہدہ نہیں ہوگا: ایرانی وزیر خارجہ
    • چین میں طوفان ’ڈولفن‘ کے خطرے کے پیش نظر 1,000 سے زائد پروازیں منسوخ کردی گئیں۔
    • امریکا نے ایران کا جوہری پروگرام تباہ کر دیا:جے ڈی وینس
    • شمالی اٹلی میں جنگلات کی آگ بھڑکنے کے باعث کم از کم 200 افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا۔
    • ترکیہ کا کہنا ہے کہ اگلے مرحلے میں مصر بھی دفاعی معاہدے میں شامل ہو سکتا ہے۔
    • جاپانی نوجوان نے کتے جیسی مشاہبت کےلئے 2.7 ملین ڈالر خرچ کر دیے
    • لیونل میسی کے والد کا 68 برس کی عمر میں انتقال
    • پی سی بی چیئرمین اور چیف سلیکٹر کالز نہیں اٹھا تے
    • ہنگو آپریشن میں پاک فوج کا کیپٹن شہید، 7 دہشت گرد ہلاک: آئی ایس پی آر
    • 24 اگست سے پہلے کوئی سرکاری یا نجیاسکول نہیں کھلے گا: رانا سکندر حیات
    • نیویارک اور نیو جرسی میں ہیٹ ایڈوائزری جاری، شدید گرمی کی لہر برقرار
    • امریکی سینیٹ نے روس پر پابندیوں کا بل منظور کر لیا
    • فلسطینیوں کے تحفظ پر امریکی یہودیوں کا اسرائیل میں داخلہ ممنوع
    • ترکیہ کا کہنا ہے کہ نیا دفاعی معاہدہ نیٹو کے وعدوں سے مکمل ہم آہنگ ہے
    • سعودی عرب کی ریاض ایئر 14 اگست سے اسلام آباد اور ریاض کے درمیان روزانہ پروازیں شروع کرے گی
    • "اگر مجھے پسند نہیں کرتے تو زیادتی بھی نہ کریں” — خوشدل شاہ کا سلیکشن میں غیر یقینی صورتحال کے درمیان ملک چھوڑنے کا اشارہ
    • بابر اعظم کی شاندار حکمرانی! پاکستان کی آخری 9 بیرونِ ملک ٹیسٹ فتوحات
    • پاکستان ایران سے 100 میگاواٹ سے زائد بجلی درآمد کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    شاہین شاہ آفریدی نے عبدالرزاق کا دل بھی جیت لیا

    By Daily Khabrainجولائی 6, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی(ویب ڈیسک) شاہین شاہ آفریدی نے آسٹریلیا کے خلاف تباہ کن بولنگ سے سابق اسٹار آل راو¿نڈر عبدالرزاق کا دل بھی جیت لیا، ان کا کہنا ہے کہ نوجوان بولر نے موقع ملتے ہی اپنی صلاحیتوں کا واضح اظہار کردیا۔شاہد شاہ آفریدی زمبابوے میں جاری ٹرائنگولر سیریز میں آسٹریلیا کے خلاف میچ میں پاکستان کی 45 رنز سے کامیابی میں اہم کردار ادا کیا، انھوں نے اپنے اسپیل کی دوسری ہی گیند پر ان فارم آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ کو آو¿ٹ کرنے سمیت 37 بالز پر 3 وکٹیں لیں۔ عبدالرزاق نے شاہین کی بولنگ کو سراہتے ہوئے کہا کہ وہ گذشتہ تین سیریز سے ٹیم کے ساتھ سفر کررہے تھے مگر اب ان کو موقع ملا جس سے انھوں نے بھرپور فائدہ اٹھایا، وہ بھی کچھ ماہ قبل ہی 18 برس کے ہوئے ہیں مگر بولنگ کسی منجھے ہوئے بولر کی طرح کررہے ہیں یہ ان کی سخت محنت کا ثبوت ہے، وہ کافی باصلاحیت اور ذہین ہونے کے ساتھ بیٹسمین کو پریشان کرنے کا گر جانتے ہیں۔عبدالرزاق نے کہا کہ شاہین شاہ نے وہی کیا جو ان سے کپتان چاہتے تھے، انھوں نے پاکستان ٹیم کے سب سے بڑے خطرے فنچ کو آو¿ٹ کیا اور میچ کا رخ بدل دیا۔ سابق آل راو¿نڈر نے بیٹنگ لائن کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ کینگروز سے گذشتہ میچ میں پاکستانی بیٹسمین باو¿نسرز سے ڈیل نہیں کرپائے تھے مگر اس بار انھوں نے زیادہ عمدگی سے سامنا کیا، خاص طور پر فخر زمان کی پرفارمنس شاندار رہی۔نوجوان کھلاڑیوں کی ٹیم میں انٹری کے بارے میں عبدالرزاق کا کہنا تھا کہ یہ اچھی بات ہے کہ نوجوان پلیئرز ٹیم میں آرہے اور پرفارم کررہے ہیں، صاحبزادہ فرحان نے ابھی صلاحیتوں کا اظہار نہیں کیا تاہم میں سمجھتا ہوں کہ وہ فائنل میں حارث سہیل کا اچھا متبادل ثابت ہوسکتا ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      پاکستان نے ورلڈ ٹینس چیمپئن شپ میں پہلی بار سلور میڈل جیت لیا

      "اگر مجھے پسند نہیں کرتے تو زیادتی بھی نہ کریں” — خوشدل شاہ کا سلیکشن میں غیر یقینی صورتحال کے درمیان ملک چھوڑنے کا اشارہ

      بابر اعظم کی شاندار حکمرانی! پاکستان کی آخری 9 بیرونِ ملک ٹیسٹ فتوحات

      تازہ ترین

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.