Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق اچھی خبر آئے گی: وزیرپیٹرولیم
    • تحریک انصاف حکومت سے مذاکرات پر تیار ہوگئی
    • بلوچستان بجٹ 2026-27: تعلیم، صحت اور امن وامان ترجیح
    • رشمیکا مندانا نے اپنی خوبصورتی کا راز بتادیا
    • ہر کوکا کولا آپ کی زندگی کے 12 منٹ کم کر سکتی ہے
    • میں نے ایک ماہ قبل سگریٹ نوشی چھوڑ دی تھی،” اطالوی وزیراعظم
    • اپنی ہر جھری پر فخر ہے، ہر ایک میری زندگی کی کہانی سناتی ہے۔” — کیٹ ونسلیٹ
    • آسٹریلیا نے پہلے ٹی 20 میچ میں بنگلہ دیش کو شکست دے دی
    • پنجاب میں ریسٹورنٹس پر کارڈ اور ڈیجیٹل ادائیگیوں پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز
    • ٹرمپ محفوظ، وائٹ ہاؤس پر ڈرون اور اسنائپر حملے کی سازش ناکام، 5 منصوبہ ساز گرفتار
    • سعودی عرب میں پاکستانی لائسنس قبول کیے جانے کا امکان
    • کیا یہ واقعی عوام دوست بجٹ ہے یا صرف اعداد و شمار کا کھیل؟
    • امریکا ایران معاہدہ ، روسی حکومت اور میڈیا نے پاکستان کو عالمی امن کا ضامن قرار دے دیا
    • کینسر کے علاج میں مصنوعی ذہانت امید کی نئی کرن
    • سونے کی قیمت میں کمی ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
    • 16 سے 18 سال کے نوجوانوں کے لیے جووینائل ڈرائیونگ پرمٹ متعارف، رواں ہفتے سے اجرا شروع
    • ڈونلڈ ٹرمپ کی سالگرہ پر ایران نے تاریخی ڈیل کیسے کی؟
    • بکریوں کی انسانوں کے حوالے سے حیرت انگیز صلاحیت کا انکشاف
    • این ڈی ایم اے کا شمالی علاقوں میں سیلاب اور گلوف الرٹ جاری قومی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک کے شمالی علاقوں میں ممکنہ سیلاب اور گلیشیائی جھیلوں کے پھٹنے (GLOF) کے خطرات کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا ہے۔ ادارے کے مطابق گلگت بلتستان، چترال، دیر، سوات، کوہستان اور دیگر پہاڑی علاقوں میں درجہ حرارت میں اضافے اور متوقع بارشوں کے باعث گلیشیائی جھیلوں کے پھٹنے اور اچانک سیلابی صورتحال پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔ این ڈی ایم اے نے متعلقہ ضلعی انتظامیہ، ریسکیو اداروں اور مقامی آبادی کو محتاط رہنے، ندی نالوں اور گلیشیائی علاقوں کے قریب غیر ضروری نقل و حرکت سے گریز کرنے کی ہدایت کی ہے۔ شہریوں کو موسمی صورتحال سے باخبر رہنے اور کسی بھی ہنگامی صورتحال میں مقامی انتظامیہ کی ہدایات پر عمل کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔
    • سندھ کا 3,500 ارب روپے سے زائد کا بجٹ آج پیش ہو گا، تنخواہوں، پنشن اور کم از کم اجرت میں اضافے کی تجویز
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ریال میڈرڈ کارونالڈو کو فروخت کرنےکا فیصلہ

    By Daily Khabrainجولائی 7, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    میڈرڈ(آئی این پی) ہسپانوی کلب رئیل میڈرڈ نے عالمی شہرت یافتہ پرتگالی اسٹار کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو کو فروخت کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے جبکہ رونالڈو بھی کلب چھوڑنا چاہتے ہیں۔اطالوی کلب جووینٹس کے ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ کرسٹیانو رونالڈو نے جیوونٹس کے ساتھ 8کروڑ 80لاکھ برطانوی پاو¿نڈز کی مالیت کے معاہدے پر دستخط کئے ہیں اور میڈیکل ٹیسٹ بھی پاس کرلیاہے۔پرتگالی فٹبال ٹیم کے33سالہ کپتان رونالڈو کی موجودگی میں رئیل میڈرڈ مسلسل3چیمپیئنز لیگ جیت چکا ہے لیکن اب دنیا کے اس معروف فٹبالر کی کارکردگی ویسی نہیں رہی جیسی کلب کو ضرورت ہے ۔فیفا ورلڈ کپ میں ماسوائے ایک گروپ میچ کے ان کی کارکردگی بہت اچھی نہیں رہی اور پرتگال کی ٹیم ناک آوٹ مرحلے میں ہی فیفا ورلڈ کپ سے باہر ہوگئی ۔اطالوی کلب جوونٹس رونالڈو کو خریدنے کا خواہاں ہے لیکن رئیل میڈرڈ کی جانب سے لگائی جانے والی 88 ملین پونڈ قیمت کی ادائیگی بھی ایک بڑا سوال ہے ۔رونالڈو جب تک کامیاب تھے اور ورلڈ کپ سے قبل ان کی مقبولیت عروج پر تھی تو ان کی کمرشل اہمیت بھی زیادہ تھی ۔ ورلڈکپ میں ناکامی اور بڑھتی ہوئی عمر ان کیلئے بڑے معاہدے کی راہ میں رکاوٹ ہے۔جوونٹس نے رونالڈو کے حصول کی کوششوں کے بارے میں کوئی تصدیق یا تردید نہیں کی۔فٹبال حلقوں کے مطابق کسی بھی ٹرانسفر میں ریئل میڈرڈ کے اطمینان کے ساتھ ساتھ رونالڈو کی جانب سے جوونٹس یا کسی اور کلب سے طلب کی جانے والی تنخواہ کا معاملہ بھی اہم ہوگا۔ بتایا گیا ہے کہ رونالڈونئے کلب سے 4سالہ معاہدہ کرنا چاہیں گے جس کی مالیت 26.5ملین پونڈ فی سیزن ہونی چاہئے۔اب یہ واضح نہیں کہ جوونٹس 88ملین پونڈ ٹرانسفر فیس کے ساتھ رونالڈوکو 4سال کیلئے106ملین پونڈ تنخواہ دینے پر راضی ہوگا یا نہیں۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    لوکا زیدان، فٹبال لیجنڈ زین الدین زیدان کے نقشِ قدم پر

    میسی ورلڈ کپ کے مشترکہ ٹاپ گول اسکورر بن گئ

    ہیملٹن کی فراری کے ساتھ پہلی فتح، اسپینش گراں پری جیت لی

    تازہ ترین

    پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق اچھی خبر آئے گی: وزیرپیٹرولیم

    تحریک انصاف حکومت سے مذاکرات پر تیار ہوگئی

    بلوچستان بجٹ 2026-27: تعلیم، صحت اور امن وامان ترجیح

    سونے کی قیمت میں کمی ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

    16 سے 18 سال کے نوجوانوں کے لیے جووینائل ڈرائیونگ پرمٹ متعارف، رواں ہفتے سے اجرا شروع

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.