Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • فیفا ورلڈ کپ 2026 فائنل میں پانچ سال پرانی پیش گوئی سچ ہونے کے قریب
    • فیفا ورلڈ کپ فائنل کا ٹکٹ 23 لاکھ ڈالر میں فروخت کے لیے پیش
    • پاکستانی فلم ساز نے 2023 کے کیبل کار ریسکیو واقعے کی کہانی کو سنڈنس کے عالمی پلیٹ فارم تک پہنچا دیا
    • فیس بک اور انسٹاگرام کی سروسز دنیا بھر میں متاثر پاکستان بھی متاثرہ ممالک میں شامل
    • فیفا ورلڈ کپ 2026 فائنل: لاہور، اسلام آباد اور گوجرانوالہ میں بڑی اسکرینیں نصب
    • عمرہ کا رش، 45 دن میں 9 لاکھ سے زائد زائرین نے عمرہ ادا کر لیا، پاکستانی سرفہرست
    • لاہور ہائیکورٹ میں پٹرولیم قیمتوں میں اضافے اور روزانہ قیمتوں کے تعین کے منصوبے کو چیلنج کر دیا گیا۔
    • اسپین اور پرتگال کی جعلی ملازمتوں کے جھانسے میں پاکستانی انسانی اسمگلنگ کا شکار ہو رہے ہیں۔
    • این ڈی ایم اے نے 23 جولائی تک شدید موسمی صورتحال کے حوالے سے الرٹ جاری کر دیا۔
    • پاکستان میں سونے کی قیمت 4 لاکھ 20 ہزار روپے سے تجاوز کر گئی، عالمی سطح پر فی اونس قیمت 4 ہزار ڈالر سے بڑھ گئی۔
    • متحدہ عرب امارات نے ایران جنگ فوری طور پر ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا، امریکا کو ذمہ دار قرار دینے سے گریز کیا۔
    • ایرانی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکا اب سپر پاور نہیں رہا۔
    • حکومت نے سابق ارکانِ قومی اسمبلی کے بچوں کے لیے بلیو پاسپورٹ کا فیصلہ واپس لے لیا۔
    • چین، قطر، ترکیہ اور متحدہ عرب امارات پورٹ قاسم کی ترقی کے لیے 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کریں گے۔
    • ڈیفنس میں وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کی کار کے قریب فائرنگ، پولیس ذرائع
    • ورلڈ کپ فائنل سے قبل لامین یامل کی دعا اور قرآن پاک کی تلاوت کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔
    • غزہ پر اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق، محکمہ صحت
    • برطانیہ میں ریپ اور انسانی اسمگلنگ کے نئے مقدمات کے بعد ٹیٹ برادران میامی میں گرفتار۔
    • ایران کے صوبہ خوزستان میں 5.0 شدت کا زلزلہ۔
    • امریکی فوج کا کہنا ہے کہ ایران کے خلاف حملوں کا آٹھوی رات کا مرحلہ مکمل ہو گیا۔
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    فرانس اوربیلجیم کل پہلے سیمی فائنل میں مدمقابل ہونگے

    By Daily Khabrainجولائی 9, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email
    ماسکو(اے پی پی) اکیسویں ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہو گئی، فرانس، انگلینڈ، بیلجیئم اور کروشیا نے لاسٹ فور میں جگہ بنا رکھی ہے، سیمی فائنل مرحلے کا آغاز (کل) منگل کو فرانس اور بیلجیئم کے خلاف پہلے سیمی فائنل سے ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق روس میں جاری میگا ایونٹ اختتامی مراحل کی طرف گامزن ہے اور چار ٹاپ ٹیموں فرانس، انگلینڈ، بیلجیئم اور کروشیا نے شاندار کھیل کی بدولت سیمی فائنل میں جگہ بنا رکھی ہے، ایونٹ کے کوارٹر فائنلز میں فرانس نے یوروگوئے، انگلینڈ نے سویڈن، بیلجیئم نے فیورٹ برازیل اور کروشیا نے میزبان روس کو شکست فاش سے دوچار کیا تھا۔ ایونٹ کا سیمی فائنل مرحلہ کل منگل سے شروع ہو گا، پہلے سیمی فائنل میں فرانس کو بیلجیئم کا چیلنج درپیش ہو گا جبکہ دوسرا سیمی فائنل 11 جولائی کو کروشیا اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔ واضح رہے کہ دو ٹاپ ٹیموں کے درمیان فائنل 15 جولائی کو کھیلا جائے گا۔ورلڈ کپ کے آخری کوارٹر فائنل میں کروشیا کی ٹیم نے میزبان روس کو شکست دے کر 20سال بعد ورلڈ کپ کے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ میچ میں روس کی ٹیم نے میچ کے 31ویں منٹ میں گول کر کے برتری حاصل کی لیکن 8منٹ بعد ہی آندرے کرامیرچ نے کروشیا کے لیے گول اسکور کر کے مقابلہ برابر کردیا۔پہلے ہاف کے اختتام تک دونوں ٹیموں کے درمیان مقابلہ 1-1 گول سے برابر رہا۔میچ کے دوسرے ہاف میں دونوں ٹیموں کے درمیان گول کرنے کی تگ و دو جاری رہی لیکن دونوں ٹیمیں ملنے والے مواقعوں سے فائدہ نہ اٹھا سکیں اور انتہائی کوشش کے باوجود کوئی بھی ٹیم گول اسکور نہ کر سکی۔مقررہ وقت میں مقابلہ رہنے کے بعد 30 منٹ کے اضافی وقت میں میچ کو نتیجہ خیز بنانے کا فیصلہ کیا گیا۔ایکسٹرا ٹائم کے 15منٹ پر مشتمل پہلے ہاف میں کروشیا کی ٹیم گول اسکور کرنے میں کامیاب رہی اور میچ کے 100ویں منٹ میں ڈوماگو ویدا نے گول کر کے اپنی ٹیم کو اہم کامیابی دلائی۔ایکسٹرا ٹائم کے پہلے ہاف میں کروشیا کو برتری حاصل تھی اور دوسرے ہاف میں بھی کروشیا کی ٹیم میزبان ملک کے خلاف فتح کی جانب گامزن نظر آتی تھی لیکن کھیل کے اختتام سے 5منٹ قبل ماریو فرنینڈس نے گول کر کے مقابلہ برابر کردیا۔اضافی وقت میں بھی مقابلہ برابر رہنے پر میچ کا فیصلہ پینالٹی ککس پر کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔پینالٹی ککس پر روس کا آغاز کچھ اچھا نہ تھا اور پہلی پینالٹی کو کروشیا کے گول کیپر نے روک لیا جبکہ مارسیلو بروزووچ نے گول کر کے کروشیا کو برتری دلا دی۔ایلن زیگیوو نے روس کے لیے دوسری پینالٹی پر گول کیا لیکن کروشیا کے ماٹیو کوواچچ گول کرنے میں ناکام رہے اور مقابلہ 1-1 سے برابر ہو گیا

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      فیفا ورلڈ کپ 2026 فائنل میں پانچ سال پرانی پیش گوئی سچ ہونے کے قریب

      فیفا ورلڈ کپ فائنل کا ٹکٹ 23 لاکھ ڈالر میں فروخت کے لیے پیش

      فیفا ورلڈ کپ 2026 فائنل: لاہور، اسلام آباد اور گوجرانوالہ میں بڑی اسکرینیں نصب

      تازہ ترین

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      شارجہ سے پاکستان آنیوالا نجی کارگو طیارہ کراچی کے قریب لاپتا، ریسکیو آپریشن شروع

      نواز شریف کارڈیالوجی سرگودھا، افتتاح رواں ماہ متوقع

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.