تازہ تر ین

الیکشن کیلئے گلوکاروں نے اپنی من پسند جماعتوں کو منتخب کرلیا

لاہور (شوبزڈیسک )الیکشن 2018 کیلئے گلوکاروں نے من پسند جماعتوں کو منتخب کر لیا۔ ون پاﺅنڈ فش فیم گلوکار شاہد نذیر نہ صرف ن لیگ کی انتخابی مہم چلا رہے ہیں بلکہ مسلم لیگ ن کیلئے پارٹی کا آفیشل گانا بھی وہ لانچ کرینگے۔ شاہد نذیر کے پارٹی نغمے کے بول ”نواز شریف کے ہیں ہم شیر دل ہم شیر جوان “ ہیں اسی طرح گلوکار جواد احمد جو اب خود سیاست کا حصہ ہیں انہوں نے بھی اپنی پارٹی کا گانا خود گا کر لانچ کردیا۔پی ٹی آئی کیلئے گانا گانے والے قیصر ندیم گڈو بھی خوب متحرک ہیں اور انہوں نے اپنا پانچواں گانا لانچ کردیا جسکے بول ”چک دے پھٹے عمران سب دے “ ہیں اس سے پہلے ان کا گانا ”اڈیالہ جیل “بھی خاصا مقبول ہوا تھا۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain