تازہ تر ین

ہالی ووڈ تھرلر فلم” دی ہیٹ یو گیو “19اکتوبر کو سینما گھرں میں سجے گی

نیویارک (شوبزڈیسک) ایکشن سے بھرپور ہالی وڈ کی نئی تھرلر ڈرامہ فلم” دی ہیٹ یو گیو‘ ‘ رواں سال19اکتوبر کو سنیما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کر دی جائے گی۔جارج ٹِلمین جونیئر کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسی سیاہ فام لڑکی کے گرد گھوم رہی ہے جو نسلی امتیاز کے شکار معاشرے میں پلی بڑھی ہوتی ہے تاہم صورتحال اس وقت خطرناک ر±خ اختیار کر لیتی ہے جب نسلی فسادات شروع ہو جاتے ہیں اور اسی کشمکش میں کئی لوگ اپنی جان گنوا بیٹھتے ہیں۔اینجی تھامس کے بیسٹ سیلنگ ناول پر مبنی اس فلم کومارٹی برووین اوررابرٹ ٹیلیٹ نے مشترکہ طور پر پروڈیوس کیا ہے جس کی کاسٹ میں امانڈیلا اسٹین برگ، رسل ہارنسبے، ریجینا ہال، سبرینا کارپینٹر اور ایلجی اسمتھ شامل ہیں۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain