تازہ تر ین

ہنی شہزادی کی ”سونے دی چوڑی“میں پرفارمنس کی دھوم

لاہور(شوبزڈیسک)محفل تھیٹر میں جاری ڈرامہ ”سونے دی چوڑی“عوام میں مقبولیت حاصل کرنے لگا۔ ڈرامہ کے مرکزی کردارمیں ہنی شہزادی ہیں۔ دیگر کاسٹ میں اداکارہ آفرین، جیابٹ، فیہ خان،ماریہ مسکراہٹ، طاہر نوشاد، عامر سوہنا، ندیم برال، حسن مراد، مٹھوبرال ،برجو اور دیگر شامل ہیں۔ ہنی شہزادی نے بتایا کہ انہوں نے آئیٹم سانگ کی تیاری کیلئے لاکھوں روپے خرچ کر ڈالے ہیں جسے بہت پسند کیاجارہا ہے۔ انہیں جس طرح عوامی پذیرائی مل رہی ہے وہ قابل رشک ہے ۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain