Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • برطانوی وزیراعظم امیگریشن اور توانائی پالیسیوں میں ناکام، مستعفی ہو جائیں گے: ٹرمپ
    • ڈیموکریٹس کی اکثریت پر ٹرمپ کو اقدار کی جنگ کی وارننگ
    • سوئٹزرلینڈ میں امریکہ ایران مذاکرات شروع، لبنان بحران سرفہرست
    • شاہی مالیاتی رازداری کا خاتمہ، کنگ چارلس نے ذاتی ٹیکس گوشوارے جاری کر دیے
    • برطانوی صحافی اور ٹی وی میزبان جیریمی کلارکسن کینسر سے صحت یاب
    • جنگ بندی مذاکرات سے قبل لبنان میں اسرائیلی حملوں میں درجنوں افراد شہید
    • بریکنگ بیڈ‘ کے اداکار جیانکارلو ایسپوزیٹو نے سعودی عرب میں اسلام قبول کر لیا
    • آج 21 جون، سال کا طویل ترین دن اور مختصر ترین رات ہوگی
    • برطانوی وزیراعظم اسٹارمر کے پیر کو مستعفی ہونے کا امکان
    • ڈیجیڈ اسپینس انگلینڈ کی تاریخ کے پہلے مسلمان ورلڈ کپ کھلاڑی بن گئے
    • امریکا کی جانب سے معاہدے پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے ایرانی وفد سوئٹزرلینڈ روانہ
    • موٹروے پولیس نے تمام گاڑیوں کے لیے پرانی رفتار کی حد بحال کر دی
    • بھارتی اداکارہ سرگن مہتا نے پاکستانی ڈراموں کی تعریف کی اور اپنے پسندیدہ اداکاروں کی فہرست شیئر کی
    • برطانیہ نے پاکستان ہاکی ٹیم کے کپتان عماد شکیل کا ویزا مسترد کر دیا۔
    • غیر قانونی سم اجرا پر پی ٹی اے نے زونگ اور ٹیلی نار پر 11.6 کروڑ روپے جرمانہ عائد کر دیا
    • بغیر ٹانگوں والے روسی شخص نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کر کے تاریخ رقم کر دی
    • یونان میں کریٹ کے جنوب مغرب میں 5.8 شدت کا زلزلہ
    • کربلا میں حضرت عباسؓ کے روضے پر مجالس و عزاداری کے لیے بڑی تعداد میں زائرین جمع
    • پاکستان میں اب بھارت، بنگلہ دیش، چین اور سری لنکا سمیت خطے کے کئی ممالک کے مقابلے میں پٹرول سستا ہے
    • ایران نے لبنان پر حملوں کے بعد آبنائے ہرمز بند کرنے کا اعلان کر دیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پاک زمبابوے ون ڈے سیریز سے قبل نیا تنازع سامنے آگیا

    By Daily Khabrainجولائی 9, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ہرارے(ویب ڈیسک)پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پانچ ون ڈے انٹرنیشنل میچوں کی سیریز سے قبل ایک نئے تنازع کی وجہ سے پاکستان کرکٹ ٹیم کی بولاوئیو شہر روانگی میں تاخیر ہوگئی ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کی زمبابوے کے شہر بولاوائیو روانگی روک دی گئی، زمبابوین کرکٹ بورڈ کی بد انتظامی اور مالی بحران کے اثرات دونوں ٹیموں کے درمیان ہونے والی ون ڈے سیریز پر پڑتے نظر آرہے ہیں۔ماضی میں بھی زمبابوے میں میچز بد انتظامی کی نذر ہوتے رہے ہیں۔ پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پانچ ون ڈے میچز 13، 16، 18، 20 اور 22 جولائی کو کھیلے جانے ہیں۔زمبابوے کرکٹ بورڈ کے مالی بحران کے اثرات پاکستان اور زمبابوے کی ون ڈے سیریز پر بھی دکھائی دے رہے ہیں۔ بولاوائیو میں جس ہوٹل میں ٹیم کو ٹھہرنا ہے اس ہوٹل کو ایڈوانس میں ادائیگی نہ ہونے کی وجہ سے پاکستان ٹیم کی روانگی میں مزید 3 دن کی تاخیر ہوگئی ہے۔تین دن بعد پاکستان ٹیم ممکنہ طور پر بولاوائیو روانہ ہوگی۔ پاکستان ٹیم ہوٹل سے ایئرپورٹ روانگی کے لیے تیار تھی تاہم انہیں روانگی سے روک دیا گیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم انتظامیہ نے ون ڈے سیریز بولاوائیو سے ہرارے منتقل کرنے کی تجویز دی تھی لیکن زمبابوین کرکٹ بورڈ نے یہ تجویز ماننے سے انکارکردیا۔قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی پیر کی شام ہرارے کے جس ہوٹل سے ایئرپورٹ جانے کے لیے چیک آو¿ٹ ہوئے تھے انہیں لابی ہی سے واپس کمروں میں شفٹ کردیا گیا۔پاکستانی کھلاڑی کئی گھنٹے ہوٹل لابی میں انتظار کے بعد کمروں میں سامان رکھ کر کھانا کھانے مختلف ریسٹورنٹس کی جانب روانہ ہوگئے۔پاکستان کرکٹ بورڈ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم کی اب ممکنہ روانگی جمعرات کو ہوگی۔ جمعے کو پہلا ون ڈے انٹرنیشنل میچ کھیلا جائے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ عین موقع پر بولاوائیو سے اطلاع آئی کہ ادائیگی نہ ہونے کی وجہ سے ہوٹل نے بکنگ منسوخ کردی ہے۔پاکستان ٹیم اب ہرارے میں مزید تین دن قیام کرے گی۔ منگل اور بدھ کو پاکستانی کھلاڑی ہرارے ہی میں پریکٹس کریں گے۔پاکستان ٹیم کو جوائن کرنے کے لیے بابر اعظم، امام الحق، یاسر شاہ اور جنید خان ہرارے پہنچ گئے ہیں جبکہ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے بعد شاہین شاہ آفریدی، حسین طلعت اور صاحبزادہ فرحان وطن واپس آگئے ہیں۔زمبابوے کرکٹ بورڈ کئی برسوں سے مالی بحران کا شکار ہے۔ سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ سے قبل بھی زمبابوے کے کھلاڑیوں نے سیریز نہ کھیلنے کی دھمکی دی تھی لیکن کرکٹرز کو معاوضوں کی ادائیگی کے بعد سیریز کھیلنے کے لیے رضامند کیا گیا تھا۔زمبابوے میں گزشتہ روز ختم ہونے والے سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے زیادہ تر اسپانسرز پاکستانی ہی تھے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      بابر اعظم کرکٹ ایکوئپمنت استمال کرنے والے ایشیا کے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

      ترکی ٹیم دوسرا میچ بھی ہار گئ فیفا ورلڈ کپ سے باہر

      پاکستان ہاکی ٹیم کی مسلسل 11ویں شکست، بیلجیم نے 6-0 سے ہرادیا

      تازہ ترین

      امریکا کی جانب سے معاہدے پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے ایرانی وفد سوئٹزرلینڈ روانہ

      کربلا میں حضرت عباسؓ کے روضے پر مجالس و عزاداری کے لیے بڑی تعداد میں زائرین جمع

      ایران نے لبنان پر حملوں کے بعد آبنائے ہرمز بند کرنے کا اعلان کر دیا

      اٹلی کبھی منت نہیں کرتا,ٹرمپ کے جی 7 فوٹو دعوے پر اطالوی وزیراعظم جارجیا میلونی برہم

      لبنان پر اسرائیلی حملوں کا ذمہ دار امریکا ہے: ایران

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.