Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پی ڈی ایم اے نے خیبر پختونخوا کے بالائی اضلاع کے لیے سیلابی الرٹ جاری کر دیا۔
    • ماشربُرم چوٹی سر کرنے کے دوران چیک کوہ پیما ہلاک
    • میکسیکو کے ساحل پر 7.4 شدت کا زلزلہ، سونامی کا خطرہ پیدا ہوگیا
    • ڈی آر کانگو میں ایبولا کے تصدیق شدہ کیسز 2,181، ہلاکتیں 864 تک پہنچ گئیں
    • دی ایلڈرز کا انتباہ: اسرائیل فلسطین کو مٹانے کی کوشش کر رہا ہے، فوری اقدام کا مطالبہ
    • وینزویلا نے زلزلہ بحالی کے لیے آئی ایم ایف سے 346 ملین ڈالر حاصل کر لیے
    • اردن کی فوج کا دعویٰ: فضائی دفاعی نظام نے 10 ایرانی میزائل مار گرائے
    • ایران کے شہر جاسک میں بجلی کی تنصیبات اور ڈی سیلینیشن (سمندری پانی میٹھا کرنے) کے پمپ نشانہ بن گئے
    • کویت اور بحرین میں چوتھی بار فضائی حملے کے سائرن بج اٹھے
    • ایرانی پاسدارانِ انقلاب کا بحرین کے فضائی اڈے اور کویت کی بندرگاہ پر حملے کا دعویٰ
    • غزہ میں شائقین نے ارجنٹینا کی فتح کا جشن منایا، میسی کی قیادت میں ٹیم ورلڈ کپ فائنل میں
    • گلگت بلتستان کو پاکستان کا پانچواں آئینی صوبہ بنانے کی قرارداد منظور۔
    • بی ٹی ایس، شکیرا اور جسٹن بیبر فیفا ورلڈ کپ 2026 کے فائنل ہاف ٹائم شو میں پرفارم کریں گے۔
    • اینڈی برنہم برطانیہ کی لیبر پارٹی کے رہنما مقرر۔
    • ایران نے قطر میں امریکی العدید ایئر بیس پر حملے کا دعویٰ کر دیا۔
    • بحرین نے ایران کے متعدد فضائی حملے ناکام بنا دیے۔
    • جنگ بندی کے بعد امریکی حملوں میں 38 ایرانی جاں بحق، 400 زخمی: ایران
    • اینٹی ڈوپنگ کیس،حمد نواز پر 3 ماہ کی پابندی
    • حکومت نے سائبر سکیورٹی مزید سخت کر دی
    • پاکستان کی پہلی مس ورلڈ امیدوار انیقہ جمال اقبال
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ون ڈے سیریزسے قبل نیا تنازع سامنے آگیا

    By Daily Khabrainجولائی 10, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Pakistan-Cricket-Logo-HD-Wallpaper
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ہرارے(نیوزایجنسیاں)پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پانچ ون ڈے انٹرنیشنل میچوں کی سیریز سے قبل ایک نئے تنازع کی وجہ سے پاکستان کرکٹ ٹیم کی بولاوئیو شہر روانگی میں تاخیر ہوگئی ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کی زمبابوے کے شہر بولاوائیو روانگی روک دی گئی، زمبابوین کرکٹ بورڈ کی بد انتظامی اور مالی بحران کے اثرات دونوں ٹیموں کے درمیان ہونے والی ون ڈے سیریز پر پڑتے نظر آرہے ہیں۔ماضی میں بھی زمبابوے میں میچز بد انتظامی کی نذر ہوتے رہے ہیں۔ بولاوائیو میں جس ہوٹل میں ٹیم کو ٹھہرنا ہے اس ہوٹل کو ایڈوانس میں ادائیگی نہ ہونے کی وجہ سے پاکستان ٹیم کی روانگی میں مزید 3 دن کی تاخیر ہوگئی ہے۔تین دن بعد پاکستان ٹیم ممکنہ طور پر بولاوائیو روانہ ہوگی۔ پاکستان ٹیم ہوٹل سے ایئرپورٹ روانگی کے لیے تیار تھی تاہم انہیں روانگی سے روک دیا گیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم انتظامیہ نے ون ڈے سیریز بولاوائیو سے ہرارے منتقل کرنے کی تجویز دی تھی لیکن زمبابوین کرکٹ بورڈ نے یہ تجویز ماننے سے انکارکردیا۔قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی پیر کی شام ہرارے کے جس ہوٹل سے ایئرپورٹ جانے کے لیے چیک آو¿ٹ ہوئے تھے انہیں لابی ہی سے واپس کمروں میں شفٹ کردیا گیا۔پاکستانی کھلاڑی کئی گھنٹے ہوٹل لابی میں انتظار کے بعد کمروں میں سامان رکھ کر کھانا کھانے مختلف ریسٹورنٹس کی جانب روانہ ہوگئے۔پاکستان کرکٹ بورڈ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم کی اب ممکنہ روانگی جمعرات کو ہوگی۔ جمعے کو پہلا ون ڈے انٹرنیشنل میچ کھیلا جائے گا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      بی ٹی ایس، شکیرا اور جسٹن بیبر فیفا ورلڈ کپ 2026 کے فائنل ہاف ٹائم شو میں پرفارم کریں گے۔

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      "زمبابوے نے پہلے ٹی20 میچ میں بنگلہ دیش کو شکست دے دی۔”

      تازہ ترین

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      شارجہ سے پاکستان آنیوالا نجی کارگو طیارہ کراچی کے قریب لاپتا، ریسکیو آپریشن شروع

      نواز شریف کارڈیالوجی سرگودھا، افتتاح رواں ماہ متوقع

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.