تازہ تر ین

فلسفیانہ باتوں پر نہیں پیسے کی طاقت پر یقین ہے:کنگنا رانوت

ممبئی(شوبزڈ یسک) بالی ووڈ کی ورسٹائل اداکارہ کنگنا رناوت نے کہا ہے کہ وہ ایک آزاد لڑکی ہیں جوکہ پیسے کی طاقت پر یقین رکھتی ہے۔ بھارتی میڈیا سے بات کرتے ہوئے کنگنا رناوت نے کہا کہ وہ اپنی زندگی پر خود مختار ہیں اور اپنا مستقبل محفوظ کرسکتی تھیں لیکن وہ سب کے لئے سوچتی ہیں۔ وہ ان فلسفیانہ باتوں پر یقین نہیں رکھتیں کہ پیسہ سب کچھ نہیں، یہ کسی بھی طرح درست نہیں کیونکہ دولت سے ہر چیز نہیں خریدی جاسکتی لیکن بہت کچھ حاصل ضرور کیا جاسکتا ہے۔ کنگنا نے کہا کہ وہ جو بھی کام کرتی ہیں پہلے اس میں خود کو ترجیح دیتی ہیں، پیسے کی بدولت ہی ان کی زندگی میں بھی سکون آیا ہے زندگی میں جو آسائشیں بھی حاصل کی ہیں۔ اپنی محبت اور پیسے کی بدولت کی حاصل کی ہیں۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain