Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ایران دنیا کی سب سے بڑی طاقت بنے گا، بحیرۂ عرب امریکی موجودگی سے پاک ہوگا: مجتبیٰ خامنہ ای
    • نئی دہلی میں 6 ہفتوں کیلئے تعمیراتی کام پر پابندی
    • یو اے ای میں پروازیں متاثر، کینیڈین ایئرلائن نے دبئی سروس معطل کردی
    • 3. پاکستانی اوپنر معاذ صداقت کی انٹرنیشنل لیگ سیزن 5 کیلئے رجسٹریشن
    • اے آئی سے مدد لینا مہنگا پڑگیا، کراچی کا شہری زیرِحراست
    • خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 7 دہشتگرد ہلاک
    • OGDCنےخواتین مینجمنٹ ٹرینی افسران کے دوسرے بیچ کا آغاز کر دیا
    • چکلالہ کینٹ بورڈ مختلیف علاقوں میں غیر معیاری خوراک کی کلھے عام فروخت جاری
    • تحصیل ٹیکسلا میں نائب تحصیلدار تعینات نہ ہونے سے سائلین در بدر
    • مری میں اسکول وین سڑک سے نیچے جا گری آگ لگنے سے 10 بچے جھلس گئے
    • بارش کے دوران اور بعد میں نکاسی آب آپریشن تیزی سے مکمل
    • جوبلی لائف انشورنس اور اولاڈوک کے درمیان اہم شراکت کا آغاز
    • اٹک، نویں جماعت کی طالبہ نے امتحان میں ناکامی پرزہریلی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا
    • ڈی ایچ او راولپنڈی اور الائیڈ ڈیپارٹمنٹس کا انسداد ڈینگی اقدامات جاری
    • راولپنڈی ہولی فیملی اسپتال میں جدید کیرو ابلیشن مشین کے ذریعے کینسر کے علاج کا آغاز
    • مقدمہ قتل میں نامزد ماں بیٹے پر فرد جرم عائد،سماعت 3اکتوبر تک ملتوی
    • مشہور سدرہ عرب قتل کیس ، نامزد 9 ملزمان کی ضمانت منسوخی کی اپیلوں پر سماعت مکمل کرنے کے بعد فیصلہ محفوظ
    • چکلالہ پولیس کی فوری کارروائی،ڈینگی ٹیم کو حراساں اور مزاحمت کرنیوالا شخص گرفتار
    • راولپنڈی، 3 منشیات سپلائر گرفتار 4 کلو سے زائد چرس برآمد
    • ستھرا پنجاب ایجنسی راولپنڈی کی فیلڈ ٹیمیں موسلادھار بارش کے پیش نظر متحرک
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    معیارتعلیم کے لحاظ سے پاکستان دنیا میں 125ویں نمبر پر آ گیا

    By Daily Khabrainجولائی 10, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی(ویب ڈیسک)معیارتعلیم کے لحاظ سے پاکستان دنیا میں 125ویں نمبر پر ہے ،ناروے کا تعلیمی معیاردنیا میں نمبر ون،فن لینڈ دوسرے ،سوئٹزر لینڈ تیسرے اور دنیا کا یونی پولر سپر پاور امریکہ معیار تعلیم کے لحاظ سے چوتھے نمبر پر ہے۔اس بات کا انکشاف ورلڈ اکنامک فورم گلوبل ہیومن کیپیٹل رپورٹ میں کیا گیا ہے ،2017میں جاری رپورٹ کے مطابق دنیا کے 130ممالک کے تعلیمی معیارکوجانچا گیا،جس میں پاکستان 125ویں نمبر پرآگیا ہے ،سری لنکا اور نیپال دو ایسے جنوبی ایشیائی ممالک ہیں جو سرفہرست 100ممالک میں شامل ہیں۔رینکنگ میں سری لنکا کا 70واں اورنیپال کا98واں نمبر ہے ،ترقی کا دعویداربھارت بھی معیار تعلیم کے لحاظ سے نیپال سے بھی پیچھے ہے ، وہ 103نمبر پرہے ،اس رینکنگ میں بنگلہ دیش کو بھی 111واں نمبر دیا گیا ہے ،پاکستان میں گذشتہ 18برسوں میں تعلیم کے شعبے پر کھربوں روپے خرچ کیئے گئے ہیں اس کے باوجود پاکستان کا معار تعلیم نیپال سے بھی پست ہونا لمحہ فکریہ ہے ،رپورٹ میں پاکستان میں معیار تعلیم کی پستی کے وجوہات میں کرپشن،صنفی تفریق،سوفٹ اسکلز کی کمی،دھشت گردی،امن وامان کی ابتر صورتحال اور دیگر بتائے گئے ہیں۔پاکستان وفاقی سطح پر ائی ایم ایف،ایشین بینک اور دیو ایس ایڈ سمیت دیگر فارن ڈونرز سے تعلیم کے نام پرقرضے لیتا ہے جبکہ صوبے الگ سے ان ڈونرز سے قرضے حاصل کرتے ہیں،لیکن ناقص منصوبہ بندی اور اداروں میں ہونے والی سرے عام کرپشن کی وجہ سے معیار تعلیم بڑھنے کے بجائے پستی کا شکارہے۔ہماری تعریف خواندگی کے مطابق ہر وہ شخص جو اردو میں اپنا نام لکھنا اور دستخط کرنا جانتا ہو اور تھوڑا بہت اخبار پڑھنا آتا ہو وہ خواندہ ہے۔اس تعریف کی رو سے بھی ہمارے ہاں اصل خواندگی کی شرح اب تک 37فیصد ہے جبکہ مختلف حکومتوں کے وزرا اورافسر شاہی الفاظ کے ہیر پھیر کے ساتھ اسے 54سے 60فیصد بتاتے ہیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ایران دنیا کی سب سے بڑی طاقت بنے گا، بحیرۂ عرب امریکی موجودگی سے پاک ہوگا: مجتبیٰ خامنہ ای

      نئی دہلی میں 6 ہفتوں کیلئے تعمیراتی کام پر پابندی

      یو اے ای میں پروازیں متاثر، کینیڈین ایئرلائن نے دبئی سروس معطل کردی

      تازہ ترین

      ایران دنیا کی سب سے بڑی طاقت بنے گا، بحیرۂ عرب امریکی موجودگی سے پاک ہوگا: مجتبیٰ خامنہ ای

      نئی دہلی میں 6 ہفتوں کیلئے تعمیراتی کام پر پابندی

      یو اے ای میں پروازیں متاثر، کینیڈین ایئرلائن نے دبئی سروس معطل کردی

      اے آئی سے مدد لینا مہنگا پڑگیا، کراچی کا شہری زیرِحراست

      صدر زرداری کی سیاحت میں اے آئی کے اخلاقی استعمال کی ضرورت پر زور

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.