Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ایران دنیا کی سب سے بڑی طاقت بنے گا، بحیرۂ عرب امریکی موجودگی سے پاک ہوگا: مجتبیٰ خامنہ ای
    • نئی دہلی میں 6 ہفتوں کیلئے تعمیراتی کام پر پابندی
    • یو اے ای میں پروازیں متاثر، کینیڈین ایئرلائن نے دبئی سروس معطل کردی
    • 3. پاکستانی اوپنر معاذ صداقت کی انٹرنیشنل لیگ سیزن 5 کیلئے رجسٹریشن
    • اے آئی سے مدد لینا مہنگا پڑگیا، کراچی کا شہری زیرِحراست
    • خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 7 دہشتگرد ہلاک
    • OGDCنےخواتین مینجمنٹ ٹرینی افسران کے دوسرے بیچ کا آغاز کر دیا
    • چکلالہ کینٹ بورڈ مختلیف علاقوں میں غیر معیاری خوراک کی کلھے عام فروخت جاری
    • تحصیل ٹیکسلا میں نائب تحصیلدار تعینات نہ ہونے سے سائلین در بدر
    • مری میں اسکول وین سڑک سے نیچے جا گری آگ لگنے سے 10 بچے جھلس گئے
    • بارش کے دوران اور بعد میں نکاسی آب آپریشن تیزی سے مکمل
    • جوبلی لائف انشورنس اور اولاڈوک کے درمیان اہم شراکت کا آغاز
    • اٹک، نویں جماعت کی طالبہ نے امتحان میں ناکامی پرزہریلی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا
    • ڈی ایچ او راولپنڈی اور الائیڈ ڈیپارٹمنٹس کا انسداد ڈینگی اقدامات جاری
    • راولپنڈی ہولی فیملی اسپتال میں جدید کیرو ابلیشن مشین کے ذریعے کینسر کے علاج کا آغاز
    • مقدمہ قتل میں نامزد ماں بیٹے پر فرد جرم عائد،سماعت 3اکتوبر تک ملتوی
    • مشہور سدرہ عرب قتل کیس ، نامزد 9 ملزمان کی ضمانت منسوخی کی اپیلوں پر سماعت مکمل کرنے کے بعد فیصلہ محفوظ
    • چکلالہ پولیس کی فوری کارروائی،ڈینگی ٹیم کو حراساں اور مزاحمت کرنیوالا شخص گرفتار
    • راولپنڈی، 3 منشیات سپلائر گرفتار 4 کلو سے زائد چرس برآمد
    • ستھرا پنجاب ایجنسی راولپنڈی کی فیلڈ ٹیمیں موسلادھار بارش کے پیش نظر متحرک
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سابق سسرالیوں نے 2 بچے اغوا کر لئے ، باپ کو جان سے مارنے کی دھمکیاں ، متاثرہ شخص کی ”خبریں ہیلپ لائن“ میں دہائی

    By Daily Khabrainجولائی 12, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لودہراں (رپورٹ: امین چوہدری سے) پہلی بیوی کے میکے والوں نے معصوم بچوں کو اغواءکر کے نامعلوم جگہ پر منتقل کر دیا زندہ یا مردہ کی بھی کوئی خبر نہیں بچوں کی تلاش میںغریب محنت کش باپ دربدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور کاروائی کرنے پر جان سے مار دینے جیسی سنگین نتائج کی دھمکیاں غریب محنت کش والد کی بچوں کی راہ تکتے ہوئے آنکھیں نم”خبریں“ہیلپ لائن پر معصوم بچوں کی بازیابی کیلئے درد مندانہ اپیل ”خبریں“ کے توسط سے اعلیٰ حکام، RPOملتان، اور DPOلودہراں سے بچوں کی بازیابی اور اغواءکاروں کیخلاف سخت سے سخت قانونی کاروائی کی اپیل۔ تفصیل کے مطابق بستی رانجھا والا لودہراں کے رہائشی محمد قاسم نے ”خبریں“ہیلپ لائن پر کال کر کے بتایا کہ اس کی شادی 1990میں شہزاد بی بی کیساتھ شادی ہوئی اور اسکے بطن سے ایک بیٹی نور بی بی عمر13سال اور ایک بیٹا بختاور حسین عمر10سال ہوئے میری بیوی کا انتقال 2017میں ہو گیا ان کے وفات پا جانے کے بعد میرے بچوں کی دیکھ بھال میں مجھے تنگی و پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا اور اپنے بچوں کی دیکھ بھال اور انکو ماں کے پیار ملنے کی خاطر میں نے دوسری شادی سال 2017میں آمنہ بی بی کیساتھ کی اور میری بیوی اور بچے گھر میں خوش و خرم زندگی گزار رہے تھے کہ میری پہلی بیوی کے میکے والوں نے مجھے بچوں کو ہتھیانے کیلئے زدوکوب کرنا شروع کر دیا اور مجھ سے بچے چھینیں کی کوشش کرنے لگے 3روز قبل میرے معصوم بچے گلی میں کھیل رہے تھے شام ہو گئی مگر گھر نہ لوٹے مغرب کے وقت میں اور میری بیوی نے بچوں کے گھر نہ آنے پر انکی تلاش شروع کر دی مگر بے سود ہمیں بچے کہیں نہ ملے ہم بچوں کو نہ پاکر ششدر رہ گئے دوران تلاش ہمیں اہل محلہ نے بتایا کہ تمہارے بچوں کو توتمہارا سالہ محمد یسیٰن اور اسکا بیٹا محمد سلیم اپنے ساتھ لیکر جا رہے تھے جس پر میں علاقہ کے معزین کو لیکر انکے گھر گیا تو وہ میرے بچوں کو لے کر آنے سے صاف انکاری ہو گئے اور میرے بچوں کو اغواءکرکے نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا جس پر ہمیں مزید تشویش لاحق ہو گئی میں نے اپنے بچوں کی بازیابی کیلئے بہت ہاتھ پاو¿ں مارے مگر بے سود میں مسلسل تھانے کے چکر لگاتا رہا مگر وہاں میری کوئی شنوائی نہ ہوئی میرے بچوں کا یہ بھی نہیں پتہ کہ ان ظالم درندہ صفت افراد نے میرے بچوں کیساتھ کیا کیا مجھے اندیشہ ہے کہ انھوں نے میرے بچوں کو جان سے مار ڈالا ہے میں نے انکے خلاف کاروائی کرنا چاہی تو انھوں نے مجھے ڈرایا دھمکایا کہ اگر میں نے انکے خلاف کوئی بھی کاروائی کی تووہ مجھے جان سے مار ڈالیں گے میں نے بچوں کی بازیابی اور تحفظ کی خاطر ”خبریں“ ہیلپ لائن پر کال کی اور ” خبریں“ کے توسط سے اعلیٰ حکام، RPOملتان، اور DPOلودہراں سے بچوں کی بازیابی اور اغواءکاروں کیخلاف سخت سے سخت قانونی کاروائی کی اپیل کی ہے۔ اگر میرے بچے مجھے نہ ملے تو میں DPO آفس کے سامنے خود پر تیل چھڑک کر خود سوزی کرلوں گا۔

     

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ایران دنیا کی سب سے بڑی طاقت بنے گا، بحیرۂ عرب امریکی موجودگی سے پاک ہوگا: مجتبیٰ خامنہ ای

      نئی دہلی میں 6 ہفتوں کیلئے تعمیراتی کام پر پابندی

      یو اے ای میں پروازیں متاثر، کینیڈین ایئرلائن نے دبئی سروس معطل کردی

      تازہ ترین

      ایران دنیا کی سب سے بڑی طاقت بنے گا، بحیرۂ عرب امریکی موجودگی سے پاک ہوگا: مجتبیٰ خامنہ ای

      نئی دہلی میں 6 ہفتوں کیلئے تعمیراتی کام پر پابندی

      یو اے ای میں پروازیں متاثر، کینیڈین ایئرلائن نے دبئی سروس معطل کردی

      اے آئی سے مدد لینا مہنگا پڑگیا، کراچی کا شہری زیرِحراست

      صدر زرداری کی سیاحت میں اے آئی کے اخلاقی استعمال کی ضرورت پر زور

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.