Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • صنعا ایئرپورٹ پر حملے کے بعد حوثیوں کا سعودی عرب پر میزائل حملہ
    • ایف بی آئی چیف کاش پٹیل کی محسن نقوی سے ملاقات، پاک -امریکہ تعاون کو اہم قرار دیا
    • ایشین جوجِتسو چیمپئن شپ پاکستان کی شاندار کارکردگی ،2 گولڈ اور 2 سلور میڈلز حاصل کر لیے
    • ایرانی میزائل حملوں میں امارات کے دو تیل بردارجہاز متاثر، ایک بھارتی جاں بحق
    • فرانس نے شدید گرمی کی لہر کے باعث جوہری ری ایکٹرز بند کر دیے
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر کو انقرہ میں ترکی کا اعلیٰ ترین سروس اعزاز سے نوازا گیا
    • 21 سال بعد 2005 زلزلے میں لاپتہ بچے کی لاش برآمد
    • کیلیان ایمباپے کا نیا ریکارڈ، 20 ورلڈ کپ گولز تک تیز ترین رسائی
    • غزہ میں اسرائیلی حملے: 3 فلسطینی جاں بحق، 15 زخمی
    • ایران نے آبنائے ہرمز میں تصادم کے بعد عملہ بچا لیا
    • ٹرمپ: آبنائے ہرمز ایران کے ساتھ یا بغیر بھی کھلی رہے گی
    • بحرین میں نیا فضائی حملے کا الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت
    • یو اے ای میں امریکی سفارتخانے اور قونصلر سروسز 13 تا 15 جولائی تک معطل
    • حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا
    • راول ڈیم میں سینکڑوں مچھلیاں مردہ پائی گئیں
    • محکمہ موسمیات نے کراچی میں تین روزہ بارشوں کی پیشگوئی کر دی
    • سنر نے زویریف کو شکست دے کر ومبلڈن کا مسلسل دوسرا ٹائٹل جیت لیا
    • ’جراسک پارک‘ کے نامور اداکار سیم نیل 78 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
    • "وہ ایک مسخرا ہے…” انوپم کھیر سے متعلق نصیر الدین شاہ کا پرانا بیان سوشل میڈیا پر دوبارہ ہائی لائٹ
    • ساہیوال میں افسوسناک واقعہ؛ طالب علم کا نہر میں کودنے سے قبل آخری وائس نوٹ، زندگی کا خاتمہ کر لیا۔
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    فرنچ ٹیم دوسری بار ولڈ چیمپئن بنے گی

    By Daily Khabrainجولائی 13, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    سینٹ پیٹرز برگ( آن لائن) عالمی کپ فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچنے والی ٹیم فرانس کے ٹیم منیجر ڈیڈیئر ڈیشامپ نے کہا ہے کہ ہم نے درست موقع پر عروج پایا۔ فرنچ ٹیم کو ورلڈکپ کے ابتدائی میچز میں واجبی کارکردگی پر تنقید کا نشانہ بنایا جارہا تھا۔ لیس بلیوز نے بشمکل دوسرے راﺅنڈ میں جگہ بنائی لیکن اس کے بعد کارکردگی بہتر ہوتی گئی۔ کوچ نے اس متعلق استفسار پر مسکراتے ہوئے کہا کہ ہماری تیاری بہترین تھی، میرے پاس نوجوان اور تجربہ کار کھلاڑیوں کا زبردست گروپ ہے۔ پلیئرز نے اپنا اپنا کردار بخوبی ادا کیا۔ 2016 یورو چیمپئن شپ کے فائنل میں پرتگال کے ہاتھوں شکست کو تسلیم کرنا مشکل تھا۔ہم نہیں چاہتے دوبارہ ایسا ہو۔ ورلڈکپ کا اختتام بہترین طریقے سے کرنا چاہتے ہیں۔ڈیشامپ کیلئے اتوار کا فائنل تاریخی اہمیت کا حامل ہوگا۔ وہ 1998 میں عالمی چیمپئن بننے والی فرنچ ٹیم کے کپتان تھے اور اب ان کی کوچنگ میں فرانس اس اعزاز سے ایک فتح کی دوری پر ہے۔
    انہوں نے کہا کہ کھلاڑی اس قدر پرعزم ہیں کہ راہ میں پہاڑ بھی آجائے تو اسے ہٹا دیں گے۔ڈیڈیئر دنیا کے چوتھے شخص ہیں جو بطور کھلاڑی اورمنیجر ورلڈکپ کے فائنل میں پہنچے۔انہوں نے 1998 ءمیں میگا ایونٹ کی فاتح ٹیم کی نمائندگی کی تھی اور 2018 ءمیں وہ بطور منیجر کھلاڑیوں کی رہنمائی کر رہے ہیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ایشین جوجِتسو چیمپئن شپ پاکستان کی شاندار کارکردگی ،2 گولڈ اور 2 سلور میڈلز حاصل کر لیے

      کیلیان ایمباپے کا نیا ریکارڈ، 20 ورلڈ کپ گولز تک تیز ترین رسائی

      سنر نے زویریف کو شکست دے کر ومبلڈن کا مسلسل دوسرا ٹائٹل جیت لیا

      تازہ ترین

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      شارجہ سے پاکستان آنیوالا نجی کارگو طیارہ کراچی کے قریب لاپتا، ریسکیو آپریشن شروع

      نواز شریف کارڈیالوجی سرگودھا، افتتاح رواں ماہ متوقع

      یورپ ‘اومیگا بلاک’ کی گرفت میں، عالمی ادارہ صحت نے 1,300 اموات کی سنگین حقیقت کا انکشاف کیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.