Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سونے کی قیمت میں پھر اضافہ 10 گرام سونا 3 لاکھ 80 ہزار کے قریب
    • رونالڈو کے حق میں پیئرز مورگن بول پڑے، ہیری کے انکل کو خبردار کردیا
    • پی ایس ایکس میں زبردست سیل آف، 1332 پوائنٹس کی کمی
    • نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کا نام تبدیل کر کے سائبر پولیس رکھنے کی تجویز
    • لاہور ہائی کورٹ نے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججوں کی بھرتی کے نتائج کا اعلان
    • راولپنڈی رنگ روڈ منصوبہ 30 ارب اضافی خرچ ہونے کے باوجود مکمل نہ ہوسکا
    • وزیراعلیٰ پنجاب کے دھی رانی پروگرام ، چکوال میں اجتماعی شادیوں کی تقریب
    • زکریا ضیا نے آئی سی سی آئی کے صدر کا عہدہ سنبھال لیا
    • چکوال شہری میں بیوٹیفکیشن پلان کے تحت راستوں کی بندش سے تاجر، شہری پریشان
    • CDA چیئرمین کا ڈپلومیٹک انکلیو کا دورہ، ترقیاتی کاموں کی پیش رفت کا جائزہ
    • علیمہ خانم کے خلاف تھانہ صادق آباد میں درج مقدمے کا فیصلہ ایک بار پھر موخر
    • اسلام آباد پولیس کے اہلکار نفیس اقبال کو ہیڈ کانسٹیبل کے عہدے پر ترقی دیدی گئی
    • وزارت مذہبی امور نے لیبر کوٹہ کی درخواستوں کیلئے حج پورٹل فعال کر دیا
    • ہم پر تنقید کریں یا تعریف، میڈیا آزاد ہے: چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
    • میونسپل کارپوریشن کی غفلت، راولپنڈی ایک بار پھر "تجاوزات سٹی” بن گیا
    • 3 گینگز کے 5 ملزمان گرفتار، 6 مسروقہ موٹر سائیکل و رقم اور اسلحہ برآمد
    • جوبلی لائف انشورنس اور یونی کرو سولیوشنز کی شراکت داری
    • اسسٹنٹ کمشنر گوجرخان سیدہ زینب حسین سے صحافیوں کے وفد کی ملاقات
    • چکلالہ کینٹ بورڈ کی غفلت ،رحیم آباد راولپنڈی پل کی سڑک پر کھڈا حادثات کا سبب
    • نیوٹاون پولیس کی کارروائی، چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ”گلاس توڑا بارہ آنہ“ ژالے سرحدی عید کے دن نظر آئیں گی

    By Daily Khabrainجولائی 13, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی)شوبزڈیسک)نجی چینل نے اس سال خصوصی عید شوز ‘ ٹیلی فلمز‘ فیچر فلمز‘ ڈراموں اور پاکستان کے بڑے ایوارڈ شو ز سے سجی عید نشریات کا اعلان کردیا ہے۔عید کے تینوں دن کا آغاز صنم جنگ کریں گی جہاں پاکستانی شوبز انڈسٹری کے جگمگاتے ستارے ان کے ہمراہ عوام کے ساتھ عید کی خوشیاں تقسیم کریں گے ۔پاکستان کا سب سے بڑا ٹیلی ویژن ایوارڈ شو نشریات کا حصہ ہے جبکہ عیدسپیشل ٹیلی فلم ”گلاس توڑا بارہ آنہ“ میں ژالے سرحدی ‘ احمد حسن ‘ ریان ابراہیم‘ آغا مصطفی اور دیگر شامل ہے پیش کی جائے گی ۔ نیلم منیر کےخصوصی ڈرامہ ”سنو چندا “کی آخری قسط بھی عید کی خصوصی نشریات میں شامل ہے۔عید کے پہلے دن نیلم منیر اور احسن خان کی کامیڈی فلم ”چھپن چھپائی“ کا ٹیلی ویژن پریمئر بھی کیا جائے گا۔عید کے دوسرے دن ساﺅتھ ایشیاءکی عظیم فنکارہ سری دیوی کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ان کی فلم ”انگلش ونگلش“ کو نشریات کا حصہ بنایا گیا ہے جبکہ کامیڈی شو ”دی آفٹر مون شو“ کے میزبان یاسر حسین سیلیبریٹی کپل دانش تیمور اور عائزہ خان کے ساتھ عید کی خوشیاں دوبالا کریں گے۔بعد ازاں سپر اسٹار صبا قمر ‘ زاہد احمد رومانٹک کامیڈی ٹیلی فلم ”دل دیاں گلاں“ کے ذریعے ناظرین کو تفریح فراہم کریں گے ۔اسی روز اشنا شاہ اور شہزاد شیخ کی مزاحیہ ٹیلی فلم ”بریک اپ کے بعد بھی“ پیش کی جائے گی۔عید ٹرانسمیشن کے آخری رو ز صبا قمر کی بلاک بسٹر فلم ”ہندی میڈیم“ پیش کی جائے گی جبکہ ہانیہ عامر ‘ یاسر حسین‘ نعمان مسعود اور زینب قیوم ٹیلی فلم ”بینڈ تو بجے گا “ ایک ساتھ نظر آئیں گے جو اپنے مزاحیہ اسکرپٹ کے ذریعے ناظرین کو لوٹ پوٹ کردے گی۔اسی رو ز ”کیو موبائل ہم اسٹائل ایوارڈز 2017“ بھی پیش کیا جائے گا ۔یہ عید” ہم “کی جانب سے عوام کیلئے تفریح سے بھرپور ایک ایسا تحفہ ہے جو عید کے تینوں رو ز عوام کو ٹیلی ویژن اسکرین کے سامنے جمے رہنے پر مجبور کردے گی۔

     

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ایڈ شیرن کے ٹور سے علیحدگی کے بعد میکلمور کا ’فری فلسطین‘ ٹور کا اعلان

      کترینہ کیف پر باڈی شیمنگ کا الزام ڈاکٹر اعجاز واریس کو تنقید کا سامنا

      شائے گل کی وضاحت، ’پابلو‘ سے متعلق پوسٹ حانیہ عامر پر طنز نہیں تھی

      تازہ ترین

      سونے کی قیمت میں پھر اضافہ 10 گرام سونا 3 لاکھ 80 ہزار کے قریب

      رونالڈو کے حق میں پیئرز مورگن بول پڑے، ہیری کے انکل کو خبردار کردیا

      پی ایس ایکس میں زبردست سیل آف، 1332 پوائنٹس کی کمی

      ارلنگ ہالینڈ کا پونی ٹیل اشتہار پر نارویجین ایئرلائن کے خلاف مقدمہ

      جم کیری کی خاموش محبت شادی کے بندھن میں بندھ گئی

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.