Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • جلد پٹرولیم لیوی ختم ‘ پٹرول سستا کرائیں گے: حافظ نعیم الرحمن
    • ڈیوٹی کی تبدیلی؛ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی نے اپنے ہی 4 ساتھی اہلکاروں کو بھون ڈالا
    • سعودیہ کے 24 گھنٹوں میں حوثیوں پر 38 فضائی’ ڈرون حملے
    • سعودی عرب و امریکا میں یمن اور آبنائے ہرمز کی سکیورٹی پر اہم گفتگو
    • 2 لاکھ میٹرک ٹن چینی برآمد کرنے کے طریقہ کار کو حتمی شکل دیدی گئی
    • بنیادی حقوق کی عدم فراہمی بانی پی ٹی آئی کی تینوں بہنوں کی جیل میں بھوک ہڑتال کا دعوی
    • وزیر خزانہ کی آئی ایم ایف کے درمیان ورچوئل مزاکرات سلیب سسٹم ختم یکساں گیس ٹیرف نافز کرنے کا فیصلہ
    • اہلیہ کا 100 سال کی عمر میں انتقال مہاتیرمحمد تدفین پر رو پڑے’ ویڈیو وائرل
    • فلم انڈسٹری کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرنے کیلئے عملی اقدامات کئے: عظمیٰ بخاری
    • اڈیالہ جیل: عمران خان اور بشری بی بی کی ملاقات کرادی گئی
    • اسلام آباد: چینی شہری کے قتل میں ملوث چینی باشندے کو سزائے موت کا حکم
    • ضمانتی مچلکے ضبط کرنے سے قبل ضامن کو شوکاز دینا لازم ہے ‘لاہور ہائیکورٹ
    • درآمدی سامان پر غیرقانونی ٹیکس چھوٹ ‘ قومی خزانے کو 5 ارب 40 کروڑ کا نقصان
    • موبائل فون چوری کا الزام: ہنگرین پارلیمنٹ نے وزیراعظم کا استثنیٰ ختم کردیا
    • 30 ستمبر کے بعد انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے پر جرمانے ہونگے
    • صدر زرداری سے محسن نقوی کی اہم ملاقات’ملکی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال
    • ہراسگی قوانین کے تحت کاروائی کیلیئے جنسی نوعیت کا عنصر ضروری آئینی عدالت
    • مسلسل کمی پٹرول 1.49 اور ڈیزل 2.73 سستا
    • پاکستان آرمی میڈیکل ٹیم کی دماغ کی کامیاب سرجری، نوجوان کی جان بچا لی
    • مودی سرکار کی ہٹ دھرمی مسجد کی شہادت پر احتجاج کرنے والے درجنوں مسلمان گرفتار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    شیخ رشید نے الیکشن کے بعد شادی کا اعلان کردیا

    By Daily Khabrainجولائی 17, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Sheikh Rashid (R), a former minister known to be close to Pakistani President Pervez Musharraf gestures as he addresses a news conference in Islamabad on February 20, 2008. Rashid blamed an army raid at a radical mosque in Islamabad, pro-US policies and inflation as reasons for his party's defeat in the February 18 elections. AFP PHOTO/Aamir QURESHI
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    راولپنڈی(بشارت فاضل عباسی سے)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے الیکشن 2018 کے بعد شادی کا اعلان کردیا۔گزشتہ روز لال حویلیے باہربینڈ باجے کی ٹیم دیکھ کر جب ”خبریں،،نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید سے پوچھا کہ شیخ صاحب کہیں آپ شادی تو نہیں کررہے جس پر شیخ رشید احمد نے ہنستے ہوئے ہاںمیں جواب دیتے ہوئے کہا کہ الیکشن کے بعد شادی کروں گا۔ اس موقع پر لال حویلی کے باہر شیخ رشید کے انتخابی حلقہ این اے62 کے کارکنوں کی کثیر تعداد بھی موجود تھی ۔یادرہے اس سے قبل شیخ رشید احمد کیخلاف ایک شادی شدہ عورت شہناز شیخ سے شادی کا سیکنڈل منظر عام پر آچکا ہے لیکن شیخ رشید کی طرف سے شادی کی تردید کردی گئی تھی۔اس بار شیخ رشید نے اپنی اتحادی جماعت پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے نقش قدم پر چلتے ہوئے شادی کا اعلان کردیا ہے،عمران خان نے جمائما سے علیحدگی کے بعددھرنے کے دوران اچانک شادی کا اعلان کرکے ریحام خان سے شادی کی تھی اور بعد ازاں ان کی بھی علیحدگی ہوگئی تھی لیکن عمران خان نے الیکشن 2018 سے پہلے ہی بشری بی بی سے تیسری شادی کرلی۔

     

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      صومالی بحری قزاقوں کا حملہ، ریسکیو آپریشن کے دوران 3 پاکستانی جاں بحق

      اسرائیلی آبادکاروں کا مقبوضہ مغربی کنارے کے گاؤں پر حملہ، خاندان کی گھر واپسی روک دی

      عمران خان کی اڈیالہ جیل میں بشریٰ بی بی سے 55 منٹ ملاقات

      تازہ ترین

      صومالی بحری قزاقوں کا حملہ، ریسکیو آپریشن کے دوران 3 پاکستانی جاں بحق

      اسرائیلی آبادکاروں کا مقبوضہ مغربی کنارے کے گاؤں پر حملہ، خاندان کی گھر واپسی روک دی

      عمران خان کی اڈیالہ جیل میں بشریٰ بی بی سے 55 منٹ ملاقات

      برنہم کا نیشنل کیئر سروس کیلئے پنشن ٹرپل لاک ختم کرنے کا اعلان

      ایلون مسک کی اسپیس ایکس کا بڑا کارنامہ اسٹار شپ پہلی بار مدار میں پہنچ گیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.