Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • قابل قبول حل کیلئے مذکرات کے حامی امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے عطا اللہ تارڑ
    • کے پی بلوچستان میں فتنہ الخوارج کے9 دہشت گرد ہلاک کئی ٹھکانے تباہ گولہ بارود برآمد
    • سہیل آفریدی نا منظور فیصل کنڈی امیر مقام ضرورت پڑی تو بغاوت کروں گا سیہل آفریدی
    • عراق سے امریکی افواج دو دہائیوں بعد مکمل طور پر نکل گئیں
    • خیبرپختونخوا میں دہشتگردی کی لہر صوبائی حکومت کی گورننس پر سنگین سوالات
    • روس میں کروز میزائل لے جانے والا فوجی بمبار طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، 6 ہلاک
    • جلد پٹرولیم لیوی ختم ‘ پٹرول سستا کرائیں گے: حافظ نعیم الرحمن
    • ڈیوٹی کی تبدیلی؛ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی نے اپنے ہی 4 ساتھی اہلکاروں کو بھون ڈالا
    • سعودیہ کے 24 گھنٹوں میں حوثیوں پر 38 فضائی’ ڈرون حملے
    • سعودی عرب و امریکا میں یمن اور آبنائے ہرمز کی سکیورٹی پر اہم گفتگو
    • 2 لاکھ میٹرک ٹن چینی برآمد کرنے کے طریقہ کار کو حتمی شکل دیدی گئی
    • بنیادی حقوق کی عدم فراہمی بانی پی ٹی آئی کی تینوں بہنوں کی جیل میں بھوک ہڑتال کا دعوی
    • وزیر خزانہ کی آئی ایم ایف کے درمیان ورچوئل مزاکرات سلیب سسٹم ختم یکساں گیس ٹیرف نافز کرنے کا فیصلہ
    • اہلیہ کا 100 سال کی عمر میں انتقال مہاتیرمحمد تدفین پر رو پڑے’ ویڈیو وائرل
    • فلم انڈسٹری کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرنے کیلئے عملی اقدامات کئے: عظمیٰ بخاری
    • اڈیالہ جیل: عمران خان اور بشری بی بی کی ملاقات کرادی گئی
    • اسلام آباد: چینی شہری کے قتل میں ملوث چینی باشندے کو سزائے موت کا حکم
    • ضمانتی مچلکے ضبط کرنے سے قبل ضامن کو شوکاز دینا لازم ہے ‘لاہور ہائیکورٹ
    • درآمدی سامان پر غیرقانونی ٹیکس چھوٹ ‘ قومی خزانے کو 5 ارب 40 کروڑ کا نقصان
    • موبائل فون چوری کا الزام: ہنگرین پارلیمنٹ نے وزیراعظم کا استثنیٰ ختم کردیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    جلد پٹرولیم لیوی ختم ‘ پٹرول سستا کرائیں گے: حافظ نعیم الرحمن

    By Khabrain Newsستمبر 30, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی(ویب ڈیسک)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ بہت جلد پٹرولیم لیوی ختم اور پٹرول سستا کرائیں گے۔کراچی میں الخدمت کراچی  کے تحت ایکسپو سینٹر میں منعقدہ کراچی یوتھ سمٹ 2026میں حافظ نعیم الرحمن کی آمد پر شاندار استقبال کیا گیا، اس موقع پر آتش بازی کی گئی اور پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے گئے۔انہوں نے یوتھ سمٹ کے شرکا کے ہمراہ کھڑے ہوکر قومی ترانہ بھی پڑھا، کراچی یوتھ سمٹ کا انعقاد 29 ستمبر کو ایکسپو سینٹر کراچی میں کیا گیا۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی نے کراچی کے نوجوانوں کو کامیاب یوتھ سمٹ پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ کراچی یوتھ سمٹ امید کا پیغام ہے۔حافظ نعیم الرحمن تھا کہ ملک میں حکومتی کارکردگی اور گورننس کو دیکھ کر پریشانی ہوتی ہے جب کہ معاشرے میں ایک طرف اشرافیہ اور دوسری طرف عام عوام ہیں اور دونوں طبقات کے درمیان بہت بڑا فرق موجود ہے۔ انہوں نے کہا کہ تنخواہ دار طبقے کی آمدن سے براہ راست ٹیکس وصول کیا جاتا ہے، بجلی کے بلوں اور پٹرول پر بھی مختلف ٹیکس عائد ہیں، عوام پر پٹرولیم لیوی کے نام پر اضافی بوجھ ڈالا جا رہا ہے اور فی لٹر پٹرول پر 136روپے تک ٹیکس وصول کیا جا رہا ہے۔ امیر جماعت اسلامی نے حکومت اور ریفائنری مافیا پر عوام کے ساتھ فراڈ کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ روزانہ صبح و شام عوام پر پٹرولیم لیوی کے نام پر بوجھ ڈالا جا رہا ہے، اشرافیہ کو بجلی اور پٹرول کے بڑھتے اخراجات کا وہ اثر نہیں ہوتا جو عام آدمی کو برداشت کرنا پڑتا ہے۔حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ ایران اور امریکا کے درمیان جنگ کے بعد بھی عوام پر مزید بوجھ ڈالا گیا، انہوں نے پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کے لیے نئے طیارے کی خریداری اور 607 بلٹ پروف گاڑیوں کے ٹینڈر کا بھی حوالہ دیتے ہوئے حکومتی اخراجات پر تنقید کی۔ان کا کہنا تھا کہ دار طبقے نے ایک سال میں 700 ارب روپے ٹیکس ادا کیا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      قابل قبول حل کیلئے مذکرات کے حامی امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے عطا اللہ تارڑ

      کے پی بلوچستان میں فتنہ الخوارج کے9 دہشت گرد ہلاک کئی ٹھکانے تباہ گولہ بارود برآمد

      سہیل آفریدی نا منظور فیصل کنڈی امیر مقام ضرورت پڑی تو بغاوت کروں گا سیہل آفریدی

      تازہ ترین

      صومالی بحری قزاقوں کا حملہ، ریسکیو آپریشن کے دوران 3 پاکستانی جاں بحق

      اسرائیلی آبادکاروں کا مقبوضہ مغربی کنارے کے گاؤں پر حملہ، خاندان کی گھر واپسی روک دی

      عمران خان کی اڈیالہ جیل میں بشریٰ بی بی سے 55 منٹ ملاقات

      برنہم کا نیشنل کیئر سروس کیلئے پنشن ٹرپل لاک ختم کرنے کا اعلان

      ایلون مسک کی اسپیس ایکس کا بڑا کارنامہ اسٹار شپ پہلی بار مدار میں پہنچ گیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.