Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • والدین کی رضامندی سے بھی بچوں کا خرچہ کم’ معاف نہیں کیا جا سکتا: ہائیکورٹ
    • محکمہ اوقاف پنجاب کی زرعی و کمرشل پراپرٹی سے اربوں روپے کی آمدن قومی خزانہ انکم ٹیکس سے محروم
    • فی تولہ سونا4300روپے سستا 4لاکھ 36 ہزار 336روپے کا ہوگیا
    • عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی’ امریکی خام تیل کی قیمت 91.11 ڈالر فی بیرل ہوگئی
    • پاکستان کا نظام زمیں بوس نہیں ہوا، اصل مسئلہ کمزور ڈیلیوری سسٹم ہے:انوار الحق کاکڑ
    • الزامات کا فیصلہ پراپیگنڈے سے نہیں، شواہد اور قانون کے مطابق ہونا چاہیے:پاکستان علماء کونسل
    • غیرملکی لڑکی کا مبینہ گینگ ریپ کیس،ڈیانا کا آذربائیجان واپس جانے سے انکار
    • وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا وزیراعلیٰ جی بی امجد حسین کے خط پر فوری ریسپانڈ
    • خضدار ،تین افراد کی لاشیں برآمد
    • نیٹ فلیکس سیریز سے متاثر ہوکر بینک ڈکیتی کی:برطانوی نژاد شہری
    • لاہور ہائیکورٹ،انسداد دہشت گردی ترمیمی قانون2026ء کے خلاف آئینی درخواست دائر
    • جموں و کشمیرنہ کبھی بھارت کا اٹوٹ انگ تھا، نہ ر ہےگا۔ پاکستان
    • بانی پی ٹی آئی کا مینڈیٹ ہی پارٹی کے فیصلوں کی بنیاد ہے علی امین گنڈاپور
    • لاہور کے آزادی اسٹیشن پر دو میٹرو بسیں آپس میں ٹکرا گئیں، 10مسافر زخمی
    • آف لوڈنگ جاری’ مسافروں ‘ ایف آئی اے میں تلخ کلامی کے واقعات بڑھ گئے
    • ایچ ای سی کے نام پر جعلسازی، شہریوں کے لیے ایڈوائزری جاری
    • وزیراعلیٰ سندھ نے ڈاکٹر وسیم قاضی کو جامعہ کراچی کا نیا وائس چانسلر مقرر کردیا
    • ملکی نظام فلاپ ہو چکا، 30سال میں حالات بد سے بدتر ہوئے ہیں: محمد زبیر
    • سی ٹی ڈی کے 98انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز، 13دہشت گرد گرفتار
    • لاہور ،منشیات فروشی میں ملوثحاضر سروس پولیس کانسٹیبل گرفتار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    چراغ تلے اندھیرا میگا کرپشن کنگ این ٹی ایس کا ایڈیشنل ڈائریکٹر گرفتار

    By Daily Khabrainجولائی 20, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    jail
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد( ویب ڈیسک ) قومی احتساب بیورو ( نیب ) راولپنڈی نے 15 کروڑ 80 لاکھ روپے کے کرپشن اسکینڈل میں ملوث ہونے کے الزام میں نیشنل ٹیسٹنگ سروسز ( این ٹی این ) کے ایڈیشنل ڈائریکٹر/ کنسلٹنٹس ہائرنگ کمیٹی کے رکن طاہر مقبول خاکوانی کو گرفتار کرلیا۔حیران کن بات یہ ہے کہ نیب میں بڑی تعداد میں ہونے والی بھرتیاں لازمی این ٹی ایس ٹیسٹ کے ذریعے ہی ہوئی ہیں۔دوسری جانب چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے نیب راولپنڈی کی جانب سے این ٹی ایس میں مبینہ کرپشن، مختلف سوالناموں کا آو¿ٹ ہونا اور دیگر انتظامی بے ضابطگیوں پر کی جانے والی تحقیقات کی رپورٹ بھی طلب کرلی۔اس حوالے سے نیب کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ این ٹی ایس کی اعلیٰ انتظامیہ میں کچھ بدعنوان عںاصر کرپشن میں ملوث پائے گئے اور یہ لوگ بچوں اور امیدواروں کے مستقبل کے ساتھ کھیل رہے تھے۔بیان میں نیب نے کہا کہ ’ یہ لوگ بدانتظامی اور مالی بے ضابطگیوں میں ملوث ہیں، جس کی وجہ سے ادارے کو 15 کروڑ 80 لاکھ روپے سے زائد کا نقصان اٹھانا پڑا‘۔انہوں نے کہا کہ ملزم طاہر مقبول کھاگانی نے این ٹی ایس چیف ایگزیکٹو افسر ہارون رشید کی ملی بھگت سے ریجنل سربراہوں کے ذریعے جعلی کنسلٹینٹس بھرتی کرائے تاکہ بڑی تعداد میں این ٹی ایس کے فنڈز میں بے ضابطگیاں کی جاسکیں۔نیب کی جانب سے کہا گیا کہ انہوں نے ان بے ضابطگیوں سے فائدہ اٹھا کر اس رقم کو اپنے ذاتی مفاد کے لیے استعمال کیا۔قومی احتساب بیورو کے مطابق ملزم نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ بینک چیک کے ذریعے جعلی دعووں کی ادائیگیوں میں ہیر پھیر کی اور ملزم کی جانب سے اپنے ذاتی استعمال کے لیے ان چیکس کی آمدنی نقد میں وصول کی۔انہوں نے بتایا کہ ملزم سے دوران تفتیش اس بات کا انکشاف ہوا کہ انہوں نے جعلی کنسلٹیںٹس کے نام پر جاری چیکس کے ذریعے جعلی دعووں کی رقم میں ہیر پھیر کی، اس کے بعد انہوں نے اس رقم کو فیک کنسلٹیںٹس کے اکاو¿نٹس میں منتقل کیا۔

     

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      لاہور بینک ڈکیتی، PUBG کھیلنے والے ملزم نے آسان پارکنگ کی وجہ سے بینک منتخب کیا

      سرحدی فائرنگ میں 2 شہری جاں بحق پاکستان نے بھارتی ناظم الامور کو طلب کرلیا

      بولان پکنک پر جانے والے کوئٹہ کے ہزارہ نوجوانوں پر فائرنگ، ایک جاں بحق

      تازہ ترین

      لاہور بینک ڈکیتی، PUBG کھیلنے والے ملزم نے آسان پارکنگ کی وجہ سے بینک منتخب کیا

      سرحدی فائرنگ میں 2 شہری جاں بحق پاکستان نے بھارتی ناظم الامور کو طلب کرلیا

      بولان پکنک پر جانے والے کوئٹہ کے ہزارہ نوجوانوں پر فائرنگ، ایک جاں بحق

      اسپین میں شدید بارشوں کا قہر، متعدد گاڑیاں سیلابی پانی میں بہہ گئیں

      بشریٰ انصاری کی حمایت نہ کرنے کا معاملہ زارا نور عباس کا مؤقف سامنے آگیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.