Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ہیڈنگلے ٹیسٹ میں پاکستان کو عبرتناک شکست، انگلینڈ نے اننگز اور 103 رنز سے میچ جیت لیا
    • انگریزی اخبار ’دی ٹیلی گراف‘ نے پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم کو گزشتہ نصف صدی کی مایوس کن ترین ٹیم قراردیدیا۔
    • ترکیہ نے نیتن یاہو کے عالمی وارنٹ گرفتاری جاری کردیے
    • پاکستانی ترانے کیلئے 6 ماہ اردو زبان کی کلاسز لیں، برطانوی گلوکارہ لورا رائٹ
    • بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 49 دہشتگرد ہلاک
    • بین کٹنگ اور ایرن ہالینڈ کے گھر ننھے مہمان کی آمد، خوبصورت تصاویر شیئر کر دیں
    • غزہ میں 94 فیصد آبادی کے پاس رہنے کیلئے چھت نہیں ہے، اقوام متحدہ
    • میرے گانے غلط کاموں کیلئے استعمال نہ کریں، آریانا گرانڈے ٹرمپ کی ٹیم پر شد ید برہم
    • پاکستانی کوہ پیما عاصمہ مشتاق بلند پہاڑی مقام پر طبی ایمرجنسی کے بعد انتقال
    • 5 ماہ کے دوران خلیجی ممالک سے 21 ہزار 951 پاکستانی ڈی پورٹ
    • سندھ میں فائر فائٹنگ نظام جدید بنانے کے لیے چینی کمپنی کی بڑی پیشکش
    • عمران خان نے ہمیشہ مجھ سے محبت کی، اب بھی ملاقات کی خواہش ہے:شعیب اختر
    • عامر خان نے معین اختر کی تمام اقساط مانگ لیں، کہا ایسا اداکار کبھی نہیں دیکھا ،aداکارہ ثروت گیلانی
    • عمران خان کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال میں طبی معائنے کے بعد دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا
    • چیف آف ڈیفنس فورسز کے نئے عہدے کو باضابطہ تسلیم کرنے کے لیے قانون منظور
    • عروج ممتاز نے پاکستانی فاسٹ بولنگ کے زوال کا ذمہ دار بابر اعظم کو قرار دے دیا
    • بانی پی ٹی آئی جیل سے شفا انٹرنیشنل ہسپتال روانہ
    • یمنی حوثیوں کے سعودی عرب میں نجران ایئرپورٹ اور آرامکو تنصیب پر ڈرون حملے
    • سوشل میڈیا پر حکومت مخالف بیانیہ پھیلانے والے سرکاری ملازمین کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
    • پاکستانی بولر کا وسیم اکرم کی رہنمائی سے انکار، بھارتی صارف کا دعویٰ سابق کپتان نے من گھڑت قرار دے دیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    کام سے انکار ، زمیندار کا الیکٹریشن کو برہنہ کر کے راڈوں سے تشدد

    By Daily Khabrainاگست 4, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    شیخوپورہ(بیورورپورٹ) تھانہ صدر کے علاقہ ڈیرہ گیان سنگھ میں بااثر زمیندار نے کام کرنے سے انکار پر گاﺅں کے ہی محنت کش غریب الیکٹریشن کو اپنے ساتھیوں کی مدد سے اغواءکرکے ڈیرہ پر لے گئے جہاں اسے ایک گھنٹہ تک تشدد آہنی راڈ گرم کرکے اسے کا نشانہ بناتے رہے اس دوران الیکٹریشن کی چیخ و پکار سے پورا گاﺅں لرز اٹھا اس دوران اس کی حالت غیر ہونے پر ملزمان اسے ڈیرہ کے باہر پھینک کر فرار ہو گئے پولیس اطلاع کے باوجود تاخیر سے موقع پر پہنچی اور چوکی دھیرکے کے ملازمین نے غریب الیکٹریشنکو انصاف فراہم کرنے کی بجائے اسے زمیندار سے آپس کا معاملہ قرار دیکر چلی گئی جس پر گاﺅں کے لوگوں نے اسے زخمی حالت میں ڈی ایچ کیو ہسپتال داخل کروایا تاہم واقعہ کا علم ہونے پر ڈی پی او نے ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا ہے،بتایا گیا ہے کہ ملزم زمیندار ملک بوٹا نے الیکٹریشن محمد منشاءسے اپنے گھر میں بلا کر 2بار کام کروایا اس دوران الیکٹریشن کسی اور کا کام کرنے لگا تو زمیندار نے اسے پھر کام کرنے کے لیے بلایا تو اس نے انکار کر دیا اور کہا کہ وہ پہلا کام کر کے آئے گا جس پر زمیندار ملک بوٹا نے اپنے ساتھیوںبگا،گلفام و غیرہ کے ہمراہ مشتعل ہو کر الیکٹریشن منشاءکو اغواءکرکے اپنے ڈیرہ پر لے گئے اور اسے برہنہ کر کے آہنی راڈگرم کرکے تشددکا نشانہ بناتے رہے جس سے وہ بےہوش ہو گیا اور اس کی حالت غیر ہو گئی تو ملزمان اسے ڈیرہ کے باہر پھینک گئے پولیس نے ان کی مدد کرنے کی بجائے زمیندار کا ساتھ دیا جس پر محنت کش خاندان سراپا احتجاج بن گیا اور ان کے احتجاج پر ڈی پی او سردار غیاث گل نے ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے خلاف مقدمہ درج کر کا حکم دیا ہے۔

     

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 49 دہشتگرد ہلاک

      پاکستانی کوہ پیما عاصمہ مشتاق بلند پہاڑی مقام پر طبی ایمرجنسی کے بعد انتقال

      5 ماہ کے دوران خلیجی ممالک سے 21 ہزار 951 پاکستانی ڈی پورٹ

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.