تازہ تر ین

صباقمر کا ڈرامہ ”بادشاہ بیگم“میں کام کرنے سے انکار

لاہور(شوبزڈیسک)کردار پسند نہ آنے پراداکارہ صبا قمر نے ڈرامہ سیریل ”بادشاہ بیگم“ میں کام کرنے سے انکار کردیا۔بتایاگیاہے کہ ہدایتکارنے تقریباً چھ ماہ قبل سیریل کی کاغذی کارروائی کاآغازکرتے وقت اس کے مرکزی کردارکیلئے صباقمر اور گوہر رشید کا انتخاب کرلیاتھاتاہم سکرپٹ مکمل ہونے کے بعد جب اداکارہ سے رابطہ کیاگیاتوانہیں اپنا کردار پسند نہ آیاجس پرانہوں نے مذکورہ سیریل میں کام کرنے سے معذرت کرلی۔انہوں نے بتایا میں نے حال ہی میں ایک ٹیلی فلم ”دل کی ایسی کی تیسی “کی ریکارڈنگ مکمل کرائی ہے جسکے ڈائریکٹر احسن طالش ہیں۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain