تازہ تر ین

کبھی کسی کے کیرئیر میں رکاوٹ نہیں بنی : ریما خان

لاہور،(شوبزڈیسک) اداکارہ ریما نے کہا ہے کہ کبھی کسی کے کیرئیر میں رکاوٹ نہیں بنی بلکہ ہمیشہ کسی بھی پراجیکٹ میں نئے آنے والوں کی حوصلہ افزائی ہی کی ہے ۔ ریما نے کہا کہ انسان کو پتھر کی طرح نہیں بلکہ دریا کی طرح ہونا چاہیے ۔ پتھر نہ صرف راستے کی رکاوٹ ہوتا ہے بلکہ خود بھی آگے نہیں بڑھتا جبکہ دریا میں انتہائی وسعت ہوتی ہے اور وہ آگے بڑھتا ہے ۔ کبھی کسی کے کیرئیر میں رکاوٹ نہیں بنی بلکہ دوسروں کی کامیابی پر ہمیشہ خوشی کا اظہار کیا ہے اور اسے آگے بڑھنے میں بھی مدد دی ہے ۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain