Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • کورولش عثمان کے اداکار سرحت کلیچ اپارٹمنٹ میں مردہ پائے گئے
    • پٹرول 12.90 روپے مہنگا نئی قیمت 358.77 روپے فی لیٹر
    • اسپورٹس صحافی ثناء اللہ نے ڈائریکٹر میڈیا پی سی بی کی کلاس لے لی
    • امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط
    • کیون پیٹرسن انگلینڈ کے وائٹ بال مینٹور مقرر
    • پی سی بی کا کھلاڑیوں کے نظم و ضبط کا جائزہ لینے کا فیصلہ
    • حماد اظہر کا20روزہ جسمانی ریمانڈ جاری
    • حمزہ راجہ کی مسٹر یونیورس 2026 میں جیت
    • سابق بارسلونا فارورڈ کرسچن ٹیلو کی ریٹائرمنٹ
    • وزیرِ مملکت داخلہ طلال چوہدری اور سینیٹر سیف اللہ ابڑولڑ پڑے سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ میں تلخ جملوں کا تبادلہ
    • ٹرمپ کا نیا نقشہ، نیو میکسیکو ’نیو امریکامیںتبدیل
    • 2027 ساوتھ ایشین گیمز، بھارت پاکستان آنےپر راضی
    • سرفراز بگٹی کی میجر جنرل فیصل نصیر سے ملاقات، سوئیز پیش
    • پاکستان ٹیم میں مہارتوں کا فقدان عماد وسیم کی کھلاڑیوں پر تنقید
    • انڈونیشیا میں آتش فشاں سرگرم، جکارتہ جانے والی ایمریٹس اور قطر ایئرویز کی پروازیں منسوخ
    • میامی ایئرپورٹ پر ایمیزون کا کارگو طیارہ رن وے سے اتر گیا، 5 افراد ہلاک، 5 زخمی
    • حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟
    • وادی کاغان:برف باری بابوسر ٹاپ نے سفید چادر اوڑھ لی
    • نیپال میں سیلاب کا قہر، اسکول تباہ پرنسپل کی بہادری سے 900 بچے محفوظ
    • کوک اسٹوڈیو کا ’پسوری‘ یوٹیوب پر ایک ارب ویوز حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی میوزک ویڈیو بن گئی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ’پدماوت اور باجی راؤ مستانی کی پہلی پسند دپیکا نہیں میں تھی‘

    By Daily Khabrainاگست 6, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ممبئی( ویب ڈیسک ) بولی وڈ اداکارہ ایشوریا رائے بچن کو ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی کی پسندیدہ ہیروئن مانا جاتا تھا، تاہم اب یہ جگہ اداکارہ دپیکا پڈوکون نے لے لی ہے۔سنجے لیلا بھنسالی نے ایشوریا رائے کو ’ہم دل دے چکے صنم‘ اور ’دیوداس‘ جیسی کامیاب فلموں میں کاسٹ کیا جبکہ ان کے علاوہ متعدد فلموں میں کام کرنے کی آفرز بھی دی، جن میں اداکاری سے ایشوریا رائے نے انکار کیا۔ایشوریا رائے نے متعدد ایٹرویوز میں یہ بھی کہا کہ وہ سنجے لیلا کی پسندیدہ ہیروئن ہیں اور ہمیشہ رہیں گی۔تاہم ہدایت کار نے دپیکا پڈوکون کو اپنی کامیاب فلمز ’گولیوں کی راس لیلا: رام لیلا‘، ’باجی راو¿ مستانی‘ اور ’پدماوت‘ میں کاسٹ کیا۔یہ تمام فلمیں باکس آفس پر شاندار بزنس کرنے میں کامیاب ہوئیں۔ان فلموں کے بعد ایسی افواہیں بھی سامنے آئیں کہ اب دپیکا پڈوکون نے ایشوریا رائے کی جگہ لے لی ہے اور وہ سنجے لیلا بھنسالی کی پسندیدہ ہیروئن بن چکی ہیں۔تاہم حال ہی میں ایشوریا رائے بچن نے انکشاف کیا کہ سنجے لیلا نے دپیکا پڈوکون سے قبل انہیں فلم ’باجی راو¿ مستانی‘ کے ساتھ ساتھ ’پدماوت‘ میں بھی مرکزی کردار ادا کرنے کی آفر دی تھی۔سپاٹ بوائے کو دیے ایک انٹرویو میں ایشوریا نے بتایا کہ ’مجھے ان دونوں فلموں میں کام کی آفر ملی، تاہم سنجے لیلا پہلے میرے لیے باجی راو¿ تلاش نہیں کرپائے، جس کے بعد مجھے پدماوت میں کام کی آفر کی، جبکہ بعدازاں انہیں میرے لیے کوئی خلجی بھی نہیں ملا، اور یہی وجہ ہے کہ میں نے دونوں فلموں میں کام نہیں کیا، لیکن ان فلموں کی پہلی پسند میں تھی‘۔

     

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      کورولش عثمان کے اداکار سرحت کلیچ اپارٹمنٹ میں مردہ پائے گئے

      لندن میں ایما بیگ اور صبا قمر کی ملاقات تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر چھا گئیں

      جمال شاہ نے سابق اہلیہ فریال گوہر کے تشدد کے الزامات مسترد کردیے، ’’ہم مہذب انداز میں الگ ہوئے‘‘

      تازہ ترین

      امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط

      حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟

      نیپال میں سیلاب کا قہر، اسکول تباہ پرنسپل کی بہادری سے 900 بچے محفوظ

      مدینہ سے کراچی کیلئے فلائی ڈیل کی ہفتہ وار پروازیں شروع

      ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.