تازہ تر ین

’سنو چندا‘ کی نئے سیزن کے ساتھ جلد واپسی

لاہور (ویب ڈیسک ) مقبول ٹی وی ڈرامہ ’سنو چندا‘ اپنے نئے سیزن کے ساتھ جلد واپسی ٹی وی اسکرینز پر نظر آنے والا ہے۔اس ڈرامے میں اداکارہ اقرا عزیز اور فرحان سعید نے مرکزی کردار ادا کیے تھے۔یہ ڈرامہ رمضان کے دوران ریلیز ہوا، جس کے اختتام کے بعد اب اسے دوران نئے سیزن کے ساتھ سامنے لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔نئے سیزن میں ڈرامے کی پرانی کاسٹ کو ہی دھرایا جائے گا، جبکہ چند نئے اداکاروں کو بھی ٹیم کا حصہ بنایا جائے گا۔انہوں نے لکھا کہ ’مومنہ درید نے خود اس خبر کی تصدیق کی، سنو چندا کا دوسرا سیزن ضرور ریلیز ہوگا، ابھی اس کی کہانی تحریر کی جارہی ہے، فرحان سعید اور اقرا دونوں اس ڈرامے کا حصہ بنیں گے، باقی پرانی ٹیم کے ساتھ کچھ نئے اداکار بھی کاسٹ میں شامل ہوں گے‘۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain