Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • کورولش عثمان کے اداکار سرحت کلیچ اپارٹمنٹ میں مردہ پائے گئے
    • پٹرول 12.90 روپے مہنگا نئی قیمت 358.77 روپے فی لیٹر
    • اسپورٹس صحافی ثناء اللہ نے ڈائریکٹر میڈیا پی سی بی کی کلاس لے لی
    • امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط
    • کیون پیٹرسن انگلینڈ کے وائٹ بال مینٹور مقرر
    • پی سی بی کا کھلاڑیوں کے نظم و ضبط کا جائزہ لینے کا فیصلہ
    • حماد اظہر کا20روزہ جسمانی ریمانڈ جاری
    • حمزہ راجہ کی مسٹر یونیورس 2026 میں جیت
    • سابق بارسلونا فارورڈ کرسچن ٹیلو کی ریٹائرمنٹ
    • وزیرِ مملکت داخلہ طلال چوہدری اور سینیٹر سیف اللہ ابڑولڑ پڑے سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ میں تلخ جملوں کا تبادلہ
    • ٹرمپ کا نیا نقشہ، نیو میکسیکو ’نیو امریکامیںتبدیل
    • 2027 ساوتھ ایشین گیمز، بھارت پاکستان آنےپر راضی
    • سرفراز بگٹی کی میجر جنرل فیصل نصیر سے ملاقات، سوئیز پیش
    • پاکستان ٹیم میں مہارتوں کا فقدان عماد وسیم کی کھلاڑیوں پر تنقید
    • انڈونیشیا میں آتش فشاں سرگرم، جکارتہ جانے والی ایمریٹس اور قطر ایئرویز کی پروازیں منسوخ
    • میامی ایئرپورٹ پر ایمیزون کا کارگو طیارہ رن وے سے اتر گیا، 5 افراد ہلاک، 5 زخمی
    • حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟
    • وادی کاغان:برف باری بابوسر ٹاپ نے سفید چادر اوڑھ لی
    • نیپال میں سیلاب کا قہر، اسکول تباہ پرنسپل کی بہادری سے 900 بچے محفوظ
    • کوک اسٹوڈیو کا ’پسوری‘ یوٹیوب پر ایک ارب ویوز حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی میوزک ویڈیو بن گئی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    شادی سے انکار تھائی حسینہ کو مہنگا پڑ گیا ،آخر کےا وجہ بنی کہ قتل ہی کر دیا

    By Daily Khabrainاگست 6, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    تھائی لینڈ(ویب ڈیسک)خوبصورت ساحلوں کے حوالے سے شہرت رکھنے والے جنوب مشرقی ملک تھائی لینڈ میں شادی اور جسمانی تعلقات سے انکار پر سابق حسینہ اور اس کے ایک دوست کو قتل کردیا گیا۔20 سالہ پاوینا نموئنگرک جو اس وقت ایک ڈانس بار میں ڈانسر تھیں انہیں اپنی سالگرہ سے ایک دن قبل اپنے 21 سالہ دوست ننتا چائی سمیت بیہمانہ تشدد کرکے قتل کیا گیا۔ٹائمز ا?ف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق عینی شاہدین نے بتایا کہ سابق حسینہ اور ڈانسر 20 سالہ پاوینا نموئنگرک اور ان کے ایک دوست کو سر اور سینے پر تشدد کرنے کے بعد گولیاں مار کر ہلاک گیا۔ملزمان نے سابق حسینہ اور اس کے دوست کو تھائی لینڈ کے صوبے چون بوری میں سیاحتی مقام پر سیاحوں کے سامنے قتل کیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ سابق حسینہ اور ڈانسر کے قتل کا حکم ڈانس بار کلب کے مالک 43 سالہ پانیا ینگانگ نے دیا، جس کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔پولیس اور مقتول سابق حسینہ کے والدہ کے مطابق ڈانس بار کلب کا مالک 20 سالہ ڈانسر سے شادی کرنا چاہتا تھا اور اس نے 2 سال قبل ہی اسے رشتے کی پیش کش کی تھی۔مقتول ڈانسر کی والدہ نے بتایا کہ ڈانس کلب کے مالک نے شادی کے لیے ان کی بیٹی کو 23 ہزار یورو سے زائد رقم کے بدلے شادی کی پیش کش کی تھی، تاہم ان کی بیٹی نے انکار کردیا تھا۔پولیس نے بتایا کہ ڈانس کلب کے مالک کو شک تھا کہ ڈانسر اپنے 21 سالہ دوست ننتا چائی سے محبت کرتی ہیں، اس لیے انہوں نے جلن اور شک کی بنیاد پر سابق حسینہ کو قتل کروادیا۔پولیس کے مطابق ننتا چائی سابق حسینہ کا صرف دوست تھا، ان میں محبت نہیں تھی، کیوں کہ وہ ہم جنس پرست تھا۔سابق حسینہ نے ڈانس بار کے مالک سے شادی کرنے سے انکار کردیا تھا

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      کورولش عثمان کے اداکار سرحت کلیچ اپارٹمنٹ میں مردہ پائے گئے

      لندن میں ایما بیگ اور صبا قمر کی ملاقات تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر چھا گئیں

      جمال شاہ نے سابق اہلیہ فریال گوہر کے تشدد کے الزامات مسترد کردیے، ’’ہم مہذب انداز میں الگ ہوئے‘‘

      تازہ ترین

      امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط

      حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟

      نیپال میں سیلاب کا قہر، اسکول تباہ پرنسپل کی بہادری سے 900 بچے محفوظ

      مدینہ سے کراچی کیلئے فلائی ڈیل کی ہفتہ وار پروازیں شروع

      ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.