Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • کورولش عثمان کے اداکار سرحت کلیچ اپارٹمنٹ میں مردہ پائے گئے
    • پٹرول 12.90 روپے مہنگا نئی قیمت 358.77 روپے فی لیٹر
    • اسپورٹس صحافی ثناء اللہ نے ڈائریکٹر میڈیا پی سی بی کی کلاس لے لی
    • امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط
    • کیون پیٹرسن انگلینڈ کے وائٹ بال مینٹور مقرر
    • پی سی بی کا کھلاڑیوں کے نظم و ضبط کا جائزہ لینے کا فیصلہ
    • حماد اظہر کا20روزہ جسمانی ریمانڈ جاری
    • حمزہ راجہ کی مسٹر یونیورس 2026 میں جیت
    • سابق بارسلونا فارورڈ کرسچن ٹیلو کی ریٹائرمنٹ
    • وزیرِ مملکت داخلہ طلال چوہدری اور سینیٹر سیف اللہ ابڑولڑ پڑے سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ میں تلخ جملوں کا تبادلہ
    • ٹرمپ کا نیا نقشہ، نیو میکسیکو ’نیو امریکامیںتبدیل
    • 2027 ساوتھ ایشین گیمز، بھارت پاکستان آنےپر راضی
    • سرفراز بگٹی کی میجر جنرل فیصل نصیر سے ملاقات، سوئیز پیش
    • پاکستان ٹیم میں مہارتوں کا فقدان عماد وسیم کی کھلاڑیوں پر تنقید
    • انڈونیشیا میں آتش فشاں سرگرم، جکارتہ جانے والی ایمریٹس اور قطر ایئرویز کی پروازیں منسوخ
    • میامی ایئرپورٹ پر ایمیزون کا کارگو طیارہ رن وے سے اتر گیا، 5 افراد ہلاک، 5 زخمی
    • حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟
    • وادی کاغان:برف باری بابوسر ٹاپ نے سفید چادر اوڑھ لی
    • نیپال میں سیلاب کا قہر، اسکول تباہ پرنسپل کی بہادری سے 900 بچے محفوظ
    • کوک اسٹوڈیو کا ’پسوری‘ یوٹیوب پر ایک ارب ویوز حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی میوزک ویڈیو بن گئی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    کیا عالیہ شادی کے بعد بھی فلم دنیا کا ستارہ بنیں گی

    By Daily Khabrainاگست 6, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ممبئی (ویب ڈیسک)بولی وڈ اداکاراو¿ں سے اکثر و بیشتر یہ سوال کیا جاتا ہے کہ کیا وہ اپنی شادی کے بعد بھی کام کرنے کے ساتھ کیریئر میں ا?گے بڑھتی رہیں گی اور یہی سوال اب اداکارہ عالیہ بھٹ سے بھی کرلیا گیا۔واضح رہے کہ عالیہ بھٹ کا نام رنبیر کپور کے ساتھ جوڑا جارہا ہے، جبکہ ان کی شادی کی خبریں بھی سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہیں۔جبکہ رنبیر کپور اپنے ایک انٹرویو میں بھی قبول کرچکے ہیں کہ وہ اور عالیہ بھٹ ایک دوسرے کو پسند کرتے ہیں، جبکہ اداکار نے یہ بھی انکشاف کیا کہ وہ بہت جلد شادی کرلیں گے۔اور یہی وجہ ہے کہ عالیہ بھٹ کے مداح ان سے شادی کے حوالے سے سوال کررہے ہیں۔عالیہ بھٹ نے اپنے انسٹاگرام پر مداحوں کو موقع دیا کہ وہ ان سے سوالات کریں، جس کے بعد ایک مداح نے ان سے شادی کے بعد کام کرنے کا سوال پوچھا۔اس پر عالیہ نے کہا کہ ’شادی کے بعد صرف ازدواجی حیثیت تبدیل ہوتی ہے، میں اداکاری تب تک کرتی رہوں گی جب تک میں کرسکتی ہوں‘۔یاد رہے کہ یہی سوال ایک انٹرویو کے دوران اداکارہ سونم کپور سے بھی پوچھا گیا تھا، جس کے بعد اداکارہ نے رپورٹر پر تنقید کرتے ہوئے کہا تھا کہ یہ سوال اداکاروں سے کیوں نہیں پوچھا جاتا؟سونم کپور کی آنند اہوجا کے ساتھ شادی کے بعد ان سے سوال کیا گیا کہ کیا وہ شادی کریں گی، جس کے بعد اداکارہ نے کہا کہ ’ہمیشہ اداکاراوں سے کیوں ہی یہ سوال کیا جاتا ہے، کسی نے شاہد کپور سے پوچھا تھا کہ کیا وہ شادی کے بعد کام کریں گے‘۔واضح رہے کہ بولی وڈ میں بہت سی اداکارائیں ایسے سوالات پر اپنے غصے کا اظہار کرتی ا?رہی ہیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      کورولش عثمان کے اداکار سرحت کلیچ اپارٹمنٹ میں مردہ پائے گئے

      لندن میں ایما بیگ اور صبا قمر کی ملاقات تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر چھا گئیں

      جمال شاہ نے سابق اہلیہ فریال گوہر کے تشدد کے الزامات مسترد کردیے، ’’ہم مہذب انداز میں الگ ہوئے‘‘

      تازہ ترین

      امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط

      حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟

      نیپال میں سیلاب کا قہر، اسکول تباہ پرنسپل کی بہادری سے 900 بچے محفوظ

      مدینہ سے کراچی کیلئے فلائی ڈیل کی ہفتہ وار پروازیں شروع

      ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.