تازہ تر ین

ہالی وڈ مووی “دی مِگ” کا بلیو کارپٹ پریمئیر، فلمی ستارے سج دھج دکھاتے رہے

لاس اینجلس (ویب ڈیسک) لاس اینجلس میں ہالی وڈ مووی “دی مِگ” کا بلیو کارپٹ پریمئیر ہوا، دیوہیکل شارک کی دہشت پر مبنی یہ فلم 10 اگست کو ریلیز ہو گی۔لاس اینجلس میں “دی مِگ” کے بلیو کارپٹ پریمئیر میں اداکارجیسن سٹیتھم اپنے ساتھی فنکاروں کے ساتھ شریک ہوئے جو اپنی سج دھج دکھاتے رہے، ہدایت کار جون ٹرٹل ٹوب کی اس سنسنی خیز فلم کی کہانی ایسے شخص کی ہے جو ستر فٹ لمبی دیوہیکل شارک کا سامنا کرتا ہے اور اس حملے میں بچ نکلنے میں کامیاب ہو جاتا ہے۔تاہم پھر سمندر میں پھنسی آبدوز میں موجود افراد کو بچانے کا نیا مشن اسے مشکل میں ڈال دیتا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain