تازہ تر ین

پریانکا چوپڑا نے نئے افئیر پر ایک اور فلم قربان کر دی

ممبئی (شوبزڈیسک)ہالی وڈ پراجیکٹ کے بعد دوبارہ بالی وڈ فلموں کے معاہدے کرنےوالی اداکاہ پرینکا چوپڑانے ایک اور فلم چھوڑدی۔انہوں نے فلم میں کام کرنے سے انکار کردیا۔ پہلے انہوں نے ” بھارت“ میں کام کرنے سے انکار کیا تھا، اب فلمساز سنجے لیلا بھنسالی کی فلم میں اداکاری سے انکار کیاہے۔پرینکا نے حال ہی میں امریکی گلوکار نک جونس سے منگنی کی ہے جس کے بعد نئی بالی وڈ فلمیں ان کی ترجیحات میں شامل نہیں رہیں۔ امکان ظاہر کیاجارہاہے کہ پرینکا جلد شادی کرلیں گی۔اداکار کی ان دنوں نک جونز سے منگنی ہو چکی ہے اور وہ اکتوبر میں شادی کرنے جا رہی ہیں اس لئے وہ زیادہ رقت اپنی محبت کو دے رہی ہیں۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain