Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان میں 20 سال بعد عالمی ہاکی کا آغاز، کورین ٹیم اسلام آباد میں
    • اسرائیل نے مغربی کنارے کے مہاجر کیمپ پر قبضے کا حکم دے دیا
    • پاکستان میں سونے کی قیمت 4 لاکھ 30 ہزار روپے سے نیچے آ گئی
    • جسٹن گریوز نے پاکستان کے خلاف 5 مسلسل میڈن اوورز اور 5 وکٹوں کے ساتھ ٹیسٹ تاریخ رقم کر دی
    • فوجی حملوں میں وقفے کے دوران ایران سے مذاکرات جاری ہیں : ٹرمپ
    • امریکا جنگ: ایران کی گیس پیداوار شدید متاثر
    • 29 جولائی سے 5 اگست تک کراچی، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی اور پشاور میں موسلا دھار بارش کی پیش گوئی
    • میری کپتانی میں ٹیسٹ رینکنگ میں بہتر ی ہوئی تو تمام فارمیٹ کا کپتان بنائیں:بابر اعظم کی شرط
    • جاپان میں 7.1 شدت کا زلزلہ، سونامی کی وارننگ جاری
    • سعودی عرب نے چار ہفتوں میں 49 ہزار 500 سے زائد غیر قانونی مقیم افراد کو ملک بدر کر دیا
    • ڈریسنگ روم میں قرآن کی تلاوت، کمنٹیٹر نے محمد رضوان کے ایمان کی تعریف کر دی
    • امریکی ایوانِ نمائندگان کے ارکان رائین زنکے (ریاست مونٹانا) اور مائیکل جیمز (ریاست واشنگٹن) نے جی ایچ کیو میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی، جہاں دفاع، تجارت اور اقتصادی تعاون سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال
    • خطرناک وائرس امریکی کی 9 ریاستوں تک پھیل گیا، ہزاروں متاثر
    • کرکٹر ارشدیپ سنگھ اور اداکارہ سمرین کور نے اپنے رشتے کی تصدیق کر دی
    • سجل، ہانیہ اور اقرا سے دوستی نہیں بس سلام دُعا ہے،ماہرہ خان
    • برطانیہ میںپانی کی قلت، ایئرپورٹ پر واش رومز اور ریسٹورنٹس بند
    • پاکستان میں مون سون سے اموات کی تعداد 100 سے تجاوز کر گئی، مزید 10 ہلاکتیں رپورٹ
    • گلگت بلتستان میں اچانک سیلاب، متعدد علاقوں کے زمینی رابطے منقطع
    • ڈوبنے کے بڑھتے ہوئے واقعات کے بعد خیبرپختونخوا میں سیاحتی کشتیوں کی جانچ کا آغاز
    • ناران کے قریب پنجاب یونیورسٹی کی بس کھائی میں جا گری، 21 افراد زخمی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    کیا اگلے آئی فون میں 2 سِموں کی گنجائش ہوگی؟

    By Daily Khabrainاگست 9, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کیلیفورنیا(ویب ڈیسک)اس بات کے بہت زیادہ امکانات ہیں کہ اس سال ایپل کے کسی نئے ماڈل کے اسمارٹ فون میں دو سم لگانے کی سہولت میسر ہوگی۔ اس بات کا انکشاف ایپل کی خبریں چھاپنے والی ویب سائٹ نائن ٹو فائیو میک نے کیا ہے۔ویب سائٹ کے مطابق اس بات کا انکشاف ا?ئی او ایس 12 کے بی ٹا ورڑن میں کیا گیا ہے جس میں ایک جگہ ’سیکنڈ سِم اسٹیٹس‘ کا لفظ استعمال کیا گیا ہے۔ ویب سائٹ نے پورے ا?ئی او ایس کو دیکھتے ہوئے کہا ہے کہ ایک جگہ ’سیکنڈ سِم ٹرے‘ اور ’ڈیوئل سِم اسٹیٹس‘ بھی لکھا گیا ہے۔ایک جانب تو اس سے خود امریکی اور یورپی صارفین ایک سے زائد سِم استعمال کرسکیں گے تو دوسری جانب ڈبل سِم کی سہولت سے بین الاقوامی سفر کرنے والے افراد بھی مستفید ہوسکیں گے۔ علاوہ ازیں اس تبدیلی کا ایک اور مقصد دنیا کے کئی ممالک میں ایک سے زائد سِم فون استعمال کرنے والے ایپل صارفین کو بھی ڈبل سِم کی سہولت فراہم کرنا ہے۔اس سے قبل ایپل کی مدِمقابل اسمارٹ فون کمپنیاں مثلاً سام سنگ، ہواوے اور ون پلس بھی اپنے جدید فونز میں دوہری سِم کی سہولت پیش کرتی آرہی ہیں۔ پھر ایپل ترقی پذیر ممالک میں بھی اپنے قدم جمانا چاہتا ہے جہاں دو سِموں والے موبائل عام استعمال کئے جاتے ہیں۔تاہم بعض تجزیہ نگاروں نے کہا ہے کہ شاید سیکنڈ سِم کے تحت ایپل ایک ای سِم کارڈ بھی پیش کرے گا جو وہ پہلے ہی اسمارٹ واچ میں پیش کرچکا ہے۔ ایپل مصنوعات کی پیش گوئی کرنے والے مشہور ماہر مِنگ چی کواو¿ کا اصرار ہے کہ ستمبر میں ایپل کم ازکم تین نئے فون پیش کررہا ہے جن میں ساڑھے چھ ایچ اسکرین کا ا?ئی فون ایکس پلس، 6.1 انچ کا سادہ ا?ئی فون اور اس سے کم اسکرین کا ایسا ماڈل بھی ہوگا جو آئی فون ایکس سے مشابہ ہوگا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      "گلیکسی اَن پیکڈ ڈیوائسز لانچ سے پہلے لیک ہو گئیں۔”

      لاہور میں ٹریفک کی نگرانی کے لیے اے آئی سے چلنے والا ڈرون سسٹم متعارف کروا دیا گیا۔

      جیمز ویب ٹیلی اسکوپ نے خلا میں پراسرار مالیکیول دریافت کر لیا

      تازہ ترین

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.