تازہ تر ین

کوریا میں جشن آزادی ‘ندیم عباس پرفارمنس کیلئے روانہ

لاہور(شوبزڈیسک) گلوکار ندیم عباس لونے والا پاکستان کے یوم آزادی کے سلسلہ میں جشن کی تقریب میں پرفارم کرنے کیلئے کوریا روانہ ہو گئے۔ انہوں نے بتایا کہ انہوں نے پاکستان کے 71 ویں یوم آزادی کے جشن کیلئے خوبصورت ملی سانگ بھی تیار کیا ہے جسے کوریا میں ہی افتتاح ہو گا اور وہیں پر پہلی بار کنسرٹ میں پیش کر وں گا۔ندیم عباس نے کہا کہ پاکستان کا سب سے اہم دن تو 14اگست ہی ہے جسے ہم بہت اہتمام سے مناتے ہیں۔ یہ دراصل تجدید عہد کا دن ہے۔ہمیں اسے نئے عہد کیساتھ منانا چاہیے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain