Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ایلون مسک دنیا کا پہلا کھرب پتی بننے کے قریب
    • موٹر وے حادثہ سابق سینیٹر تاج آفریدی انتقال کر گئے
    •  بجٹ اجلاس:  18 ہزار ارب روپے سے زائد کا وفاقی بجٹ پیش
    • لاہور: ایکسپائر سیرپ برآمد، فوڈ سیفٹی اتھارٹی نے سویٹ کریم سیل کر دیا
    • ایک لاکھ بھارتیوں نے جعلی ڈگریوں سے امریکی H-1B ویزا حاصل کیا
    • ماس ٹرانزٹ سسٹم، ٹرانسپورٹ پر مفت سفر کی سہولت ختم
    • کین ولیمسن نے بین انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
    • سعودی عرب میں حضرت عمرؓ کے نام کی تحریروں والے پتھر دریافت
    • شمالی کوریا میں نبی کریم ﷺ اور قرآن کی توہین پر پابندی کا قانون منظور
    • بھارت ، فرانس کے درمیان دفاعی اور صنعتی تعاون میں مزید پیش رفت کے اشارے
    • ٹرمپ: ایران کے ساتھ معاہدہ منظور، نئے حملے منسوخ
    • لکھنؤ سے دہلی جانے والے انڈیگو کے طیارے میں بم کی افواہ
    • معیشت پر سخت دباؤ ، پھر بھی میدان میں ڈٹا ہوا ہے ایران، کیا ہے راز؟
    • لاہور میں پنجاب فوڈ اتھارٹی نے مضر صحت تیل کے استعمال پر ٹسکنی کورٹ یارڈ سیل کر دیا
    • برطانیہ مٹی سے بجلی پیدا کرنیوالا آلہ تیار
    • امریکی ایران مذاکرات کے دوران غزہ پر اسرائیلی حملے
    • ہر مز میں امریکی فوج نے ایران کے دوڈرون مار گرائے
    • غربت کا وار: پاکستان، گندم، دودھ اور گوشت کا کم استعمال
    • پینٹاگون میں اچانک وارننگ الارم بج گیا، ملازمین خوفزدہ، جزوی لاک ڈاؤن نافذ
    • پارلیمنٹیرینز کی ترقیاتی اسکیموں کے بجٹ میں کمی کا فیصلہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بٹو کی نئے شو کے ساتھ واپسی ،کس سکرین پر قہقہوں کا جادو جگائیں گے؟

    By Daily Khabrainاگست 15, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ممبئی (ویب ڈیسک )بھارت کے مشہور کامیڈین کپل شرما نے ایک بار پھر نئے شو کیساتھ چھوٹی سکرین پر واپسی کی تیاری شروع کردی ہے۔بھارت کے معروف کامیڈین کپل شرما کے پہلے مزاحیہ شو ”کامیڈی نائٹ ود کپل شرما“ نے جہاں انہیں کامیابیوں کے بلندیوں پر پہنچایا وہیں انہیں کئی مسائل کا سامنا کرنا پڑا اور اس دوران ان کی زندگی میں کئی اتار چڑھاو¿ آئے جس کا اختتام ان کے شو کے بند ہونے پر ہوا بعد ازاں انہوں نے ایک نئے شو ”فیملی ٹائم ود کپل “ کیساتھ انٹری ماری لیکن وہ بھی ناکام رہی۔شو کے بند ہونے کے بعد کپل شرما نے اپنی صحت پر توجہ نہیں دی جس کے باعث ان کے وزن میں حیرت انگیز اضافہ ہوگیا اور انہیں پہچاننا مشکل ہوگیا لیکن قسمت کی دیوی ایک بار پھر سے ان پر مہربان ہوگئی ہے اور ان کی دوبارہ چھوٹی سکرین پر ایک نئے شو کے ساتھ واپسی ہورہی ہے تاہم اس کے لیے کپل کو اپنے وزن کم کرنے کے لیے سخت محنت کرنا پڑے گی۔ کپل شرما نے اپنی زندگی کی نئی شروعات کا فیصلہ کیا ہے اور سکرین پر واپسی کیلئے منصوبہ بندی شروع کردی ہے ان کا اگلے 2 ماہ کے اندر ایک نئے شو کیساتھ آنے کا ارادہ ہے تاہم اس کا باضابطہ کوئی اعلان نہیں کیا گیا ہے۔کامیڈین نے اپنا وزن کم کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے جس کیلئے وہ ایک ٹرینر کی خدمات حاصل کریں گے اور شو کے لئے خود کو تیار کریں گے جبکہ مداحوں کو ان کے نئے شو کا بے صبری سے انتظار ہے۔

     

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    عورت ہونا جرم ہے؟ مادھوری ڈکشٹ کی نئی فلم نے تہلکہ مچا دیا

    سپر ہٹ بالی وڈ فلم ‘نو انٹری’ کا سیکوئل بننے کو تیار، ہدایتکار نے تصدیق کردی

    مومنہ اقبال کی رخصتی کب ہوگی؟ اداکارہ کی بہن نے بتادیا

    تازہ ترین

     بجٹ اجلاس:  18 ہزار ارب روپے سے زائد کا وفاقی بجٹ پیش

    ماس ٹرانزٹ سسٹم، ٹرانسپورٹ پر مفت سفر کی سہولت ختم

    بھارت ، فرانس کے درمیان دفاعی اور صنعتی تعاون میں مزید پیش رفت کے اشارے

    لکھنؤ سے دہلی جانے والے انڈیگو کے طیارے میں بم کی افواہ

    معیشت پر سخت دباؤ ، پھر بھی میدان میں ڈٹا ہوا ہے ایران، کیا ہے راز؟

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.