تازہ تر ین

راحت فتح علی کا امریکہ کے پاکستانی سفارتخانے میں کنسرٹ

واشنگٹن (شوبزڈیسک) یوم آزادی کی خوشیاں دوبالاکرنے کیلئے واشنگٹن میں پاکستان کے سفارتخانے میں راحت فتح علی خان کاپروقارکنسرٹ منعقد ہوا جس میں گلو کار راحت فتح علی نے شاندار پر فارمنس پیش کی۔تقریب میں پاکستانی سفیرعلی جہانگیر صدیقی اور پاکستانی کمیونٹی کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔اس موقع پر امریکا کی پرنسپل ڈپٹی اسسٹنٹ سیکرٹری برائے جنوبی ایشیا ایلس ویلز نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گرد کیخلاف جنگ میں پاکستان نے بے مثال قربانیاں دیں ۔ انہوں نے کہا کہ جنوبی ایشیامیں امن واستحکام کیلئے پاکستان کیساتھ کام کرنے کے خواہاں ہیں۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain