Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ایرانی وزیر خارجہ: جہاز پر یوکرینی حملہ بغیر جواب نہیں رہے گا
    • امریکی سیاستدان نے ٹرمپ کی امارات، سعودی عرب اور قطر سے قربت کا مبینہ راز فاش کر دیا
    • 82 کلوگرام وزن اٹھا کر میرابائی چانو نے کامن ویلتھ گیمز کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا
    • مریم محمود یوئیفا ویمنز چیمپئنز لیگ میں کھیلنے والی پہلی پاکستانی خاتون فٹبالر بن کر تاریخ رقم کر گئیں
    • تیل کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچنے کا خدشہ
    • امریکا کی جانب سے حملے روکنے کے بعد ایران نے جوابی کارروائی مؤخر کر دی
    • انعم عزیر نے پاکستان کی پہلی 100 کلومیٹر ماؤنٹین ٹرائل میراتھن جیت کر تاریخ رقم کر دی
    • اسرائیل کا مقبوضہ مغربی کنارے میں مزید کارروائی کا عندیہ
    • زخمی صحافی علاج کے لیے غزہ سے نکلنے کی جدوجہد میں مصروف
    • عبداللہ شفیق اور سعود شکیل ویسٹ انڈیز دورے کے لیے پاکستان اسکواڈ میں شامل
    • پرہلاد جوشی بھارت کے نئے وزیرِ تعلیم مقرر
    • پاکستان میں سونے کی قیمت بڑھ کر 4 لاکھ 27 ہزار روپے تک پہنچ گئی
    • کویت نے بھی سعودی عرب کی پیروی کرتے ہوئے پاکستان کو خلیجی سلامتی کا اہم شراکت دار تسلیم کر لیا
    • شاہنواز دہانی سری لنکا کے جنگلات کی سیر میں مصروف
    • جنوب مشرقی ایران میں 4.6شدت کا زلزلہ کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں
    • ہم نے ایران پر کوئی حملہ نہیں کیا: کویت
    • مودی ہار گیا GEN-Zجیت گئی
    • بھارت کی "کاکروچ” پارٹی نے احتجاج ختم کرنے کا اعلان کر دیا
    • قازقستان وسطی ایشیا کی پہلی ایئر ٹیکسی سروس شروع کرنے کے لیے تیار
    • آسٹرین ایئرلائنز اور آئی ٹی اے ایئرویز نے اسرائیل کے لیے پروازیں معطل کر دیں
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ہالی وڈ کی خوف اور ایڈونچر فلم ” الفا “ آج دنیا میں ریلیز ہو گی

    By Daily Khabrainاگست 16, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور(شوبز ڈیسک)ہالی وڈ فلم” الفا “ کے انتظار کی گھڑیاں ختم ہو گئیں یہ فلم آج سینماﺅں کی زینت بنے گی۔اس فلم میں ہالی وڈ کے نامور سٹارز نے کام کیا ہے جن میں مرکزی کردار اداکار کوڈی سمتھ میکفی کا ہے جو فلم میں کیڈا کے کردار میں نظر آئے گا۔کوڈی آسٹریلین اداکار ہیں جو اس سے قبل ٹی وی کے کئی سیریل کر چکے ہیں۔نوجوان کیڈا اپنے کر میگنن قبیلے کے ساتھ اپنی پہلی کوشش کے دوران مرنے کے بعد جنگل میں اکیلے رہنے کی کوشش کرتا ہے۔ وہ جلد ہی ایک بھیڑ ئیے کے ساتھ دوستی کر کے ممکنہ طور پر اتحاد تشکیل دیتا ہے یہ وہی بھیڑیا ہے جو لڑائی کے دوران اس کے ہاتھ سے نکل گیا تھا۔اسے جگہ جگہ زبردست مشکلات اور غیر منفی خطرات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔جب دوستی ہو جاتی ہے تو کیڈے اور بھیڑیئے کو فکر لاحق ہوتی ہے کہ سردی سے پہلے گھر بنائیںجس کےلئے پتھریلی اور ناقابل اطمینان زمین ہے ۔اس کی تزئین کےلئے ٹریک بنانا بھی ضروری ہے.اور فلم میں بیس ہزارسال پرانا دور دکھانے کیلئے جہاں لڑائی کے ہتھیار عجیب تھے وہیں ہمیں ایسی حرکات بھی کرنا پڑتی تھیں جو اس زمانہ کے لوگ کرتے ہونگے۔ اس میں پروڈیوسر کی محنت اور ڈائریکٹر کا تعاون نہ ہوتا تو ہم کبھی ایسی فلم میں کام کرنے کا رسک نہ لیتے۔ اداکارہ کیونر وریلا نے میڈیا سے گفتو کرتے ہوئے کہا کہ میری زندگی کی ایڈونچر سے بھر پور فلم یہی ہے اور اس کے بعد کوئی ایسی فلم کب بنتی ہے اور مجھے اس میں کیا کردار ملتا ہے یہ الگ بات ہے لیکن اس فلم میں کام کے دوران ایڈونچر سے پورا پورا لطف اندوز ہوئی ہوں۔

     

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      شان بیگ اور روما مائیکل شادی کے بندھن میں بندھ گئے

      زیلنسکی نے جنرل سیرسکی کو برطرف کر دیا۔

      سجل علی نے میسی کو خراجِ تحسین پیش کر دیا، "تاریخ آپ کو ہمیشہ یاد رکھے گی”

      تازہ ترین

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.