Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • امپورٹ کی جانیوالی گاڑیوں پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی عائد کرنےکا فیصلہ
    • دنیا بھر میں فیس بک کی سروس متاثر، صارفین کو مشکلات کا سامنا
    • ایلون مسک دنیا کا پہلا کھرب پتی بننے کے قریب
    • موٹر وے حادثہ سابق سینیٹر تاج آفریدی انتقال کر گئے
    •  بجٹ اجلاس:  18 ہزار ارب روپے سے زائد کا وفاقی بجٹ پیش
    • لاہور: ایکسپائر سیرپ برآمد، فوڈ سیفٹی اتھارٹی نے سویٹ کریم سیل کر دیا
    • ایک لاکھ بھارتیوں نے جعلی ڈگریوں سے امریکی H-1B ویزا حاصل کیا
    • ماس ٹرانزٹ سسٹم، ٹرانسپورٹ پر مفت سفر کی سہولت ختم
    • کین ولیمسن نے بین انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
    • سعودی عرب میں حضرت عمرؓ کے نام کی تحریروں والے پتھر دریافت
    • شمالی کوریا میں نبی کریم ﷺ اور قرآن کی توہین پر پابندی کا قانون منظور
    • بھارت ، فرانس کے درمیان دفاعی اور صنعتی تعاون میں مزید پیش رفت کے اشارے
    • ٹرمپ: ایران کے ساتھ معاہدہ منظور، نئے حملے منسوخ
    • لکھنؤ سے دہلی جانے والے انڈیگو کے طیارے میں بم کی افواہ
    • معیشت پر سخت دباؤ ، پھر بھی میدان میں ڈٹا ہوا ہے ایران، کیا ہے راز؟
    • لاہور میں پنجاب فوڈ اتھارٹی نے مضر صحت تیل کے استعمال پر ٹسکنی کورٹ یارڈ سیل کر دیا
    • برطانیہ مٹی سے بجلی پیدا کرنیوالا آلہ تیار
    • امریکی ایران مذاکرات کے دوران غزہ پر اسرائیلی حملے
    • ہر مز میں امریکی فوج نے ایران کے دوڈرون مار گرائے
    • غربت کا وار: پاکستان، گندم، دودھ اور گوشت کا کم استعمال
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    نواز الدین صدیقی کی فلم ’منٹو‘ کا ٹریلر جاری

    By Daily Khabrainاگست 16, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ممبئی (ویب ڈیسک)بالی وڈ اداکار نواز الدین صدیقی کی برصغیر کے مشہور افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کی زندگی پر بننے والی فلم ’منٹو‘ کا ٹریلر جاری ہوگیا۔نواز الدین صدیقی بھارتی فلم نگری کا جانا پہچانا نام بن چکے ہیں اور کئی ایسے کردار کرچکے ہیں جنہوں نے انہیں شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا ہے۔نواز الدین نے اب تک کئی منفرد کردار کیے ہیں جس میں ’مانجھی دی ماﺅنٹین مین‘، ’گینگز آف واسع پور‘، ’کک‘ اور ’ بجرنگی بھائی جان‘ کے کردار قابل ذکر ہیں۔ورسٹائل اداکار نواز الدین صدیقی برصغیر کے مشہور افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کی زندگی پر بننے والی فلم ’منٹو‘ میں مرکزی کردار کررہے ہیں۔ فلم ’منٹو‘ کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے جسے یوٹیوب پر چند گھنٹوں میں 18 لاکھ سے زائد مرتبہ دیکھا جاچکا ہے۔ٹریلر میں نواز الدین صدیقی نے جاندار اداکاری کرکے ایک بار پھر مداحوں کو اپنا گرویدہ بنالیا ہے جب کہ اس فلم کی انٹرنیشنل کانز فلم فیسٹول 2018 میں اسکریننگ ہوچکی ہے جہاں فلم کو بے حد سراہا گیا تھا۔بالی وڈ اداکارہ و ہدایت کارہ نندتا داس نے فلم کی ہدایت کاری کے فرائض سرانجام دیئے ہیں جب کہ یہ فلم بھارت سمیت دنیا بھر میں 21 ستمبر کو پیش کی جائے گی جس میں نواز الدین کے علاوہ پاریش راول اور رشی کپور بھی اہم کرداروں میں نظر آئیں گے۔یاد رہے کہ سعادت حسن منٹو کی زندگی پر 2015 میں پاکستان میں بھی فلم بنائی گئی تھی جسے سرمد کھوسٹ نے خود ہی ڈائریکٹ کیا تھا اور مرکزی کردار بھی ادا کیا تھا۔فلم میں ثانیہ سعید، صبا قمر اور سویرا ندیم سمیت کئی اداکاروں نے اہم کردار کیے تھے اور فلم کو دنیا بھر میں بھی بے حد پسند کیا گیا تھا۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    عورت ہونا جرم ہے؟ مادھوری ڈکشٹ کی نئی فلم نے تہلکہ مچا دیا

    سپر ہٹ بالی وڈ فلم ‘نو انٹری’ کا سیکوئل بننے کو تیار، ہدایتکار نے تصدیق کردی

    مومنہ اقبال کی رخصتی کب ہوگی؟ اداکارہ کی بہن نے بتادیا

    تازہ ترین

    امپورٹ کی جانیوالی گاڑیوں پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی عائد کرنےکا فیصلہ

     بجٹ اجلاس:  18 ہزار ارب روپے سے زائد کا وفاقی بجٹ پیش

    ماس ٹرانزٹ سسٹم، ٹرانسپورٹ پر مفت سفر کی سہولت ختم

    بھارت ، فرانس کے درمیان دفاعی اور صنعتی تعاون میں مزید پیش رفت کے اشارے

    لکھنؤ سے دہلی جانے والے انڈیگو کے طیارے میں بم کی افواہ

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.