Close Menu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Trending
    • اقوام متحدہ نے غزہ میں نسل کشی کرنے پر اسرائیل کو بلیک لسٹ میں شامل کردیا، عرب میڈیا
    • مری: قربانی کیلئے لایا گیا بیل گہری کھائی میں جاگرا، موقع پر ذبح کرنا پڑا
    • قربانی کے گوشت کو زیادہ عرصے تک فریز کرنا کتنا محفوظ ہے؟ ماہرین نے اہم طبی حقائق بتا دیے
    • سوشل میڈیا نوجوانوں کیلئے سگریٹ نوشی جتنا خطرناک قرار!
    • مسلح افواج کے سربراہان کی قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد
    • آسٹریلوی کپتان مچل مارش پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر
    • معروف بھارتی اداکار انتقال کرگئے
    • صدر زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر رہنماؤں نے نماز عید کہاں ادا کی؟
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • سنڈے میگزین
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Khabrain Group Pakistan
    Home»شوبز»ایشوریہ رائے کا اپنی زندگی پر فلم بنانے سے متعلق انکشاف
    شوبز

    ایشوریہ رائے کا اپنی زندگی پر فلم بنانے سے متعلق انکشاف

    Daily KhabrainBy Daily Khabrainاگست 18, 2018کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ممبئی(شوبزڈیسک) سابق مس ورلڈ ایشوریہ رائے نے اپنی زندگی پر مبنی فلم سے متعلق انکشاف کیا ہے۔ بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ ایشوریہ رائے بچن نے ایک انٹریو میں کہا کہ میں آرکیٹیکچر کی طالبہ تھیں جب مجھے مقابلہ حسن میں شامل ہونے کا موقع ملا جس کے بعد زندگی بدل سی گئی اور اگلے ہی مرحلے مجھے اپنی زندگی کی پہلی فلم آفر ہوئی جسے میں انکار نہ کرسکی اور یوں فلم نگری میں قدم رکھا۔اپنی زندگی پر فلم بنانے سے متعلق ایشوریہ رائے کا کہنا تھا کہ ’میں نے کبھی خود کی زندگی پر فلم بنانے کا نہیں سوچا لیکن عین ممکن ہے کہ ایسا ہو بھی جائے کیوں کہ میں اس پر کام کرنا چاہتی ہوں لیکن سمجھ نہیں آتی کہ ابھی خود پر کتاب لکھنی چاہیے یا نہیں۔سابقہ مس ورلڈ نے کہا کہ اہم بات یہ ہے کہ کہانی کو ویسا بیان کریں جو حقیقت پر مبنی یا حقیقت کے قریب تر ہو ورنہ فائدہ نہیں جب کہ اپنی زندگی کے کچھ واقعات کو دیکھتے ہوئے اپنی زندگی پر فلم ضرور بناو¿ں گی۔ اور اگر میری زندگی پر دیکھنے کے قابل فلم بن سکتی ہے تو پھر میں پیچھے نہیں رہوں گی لیکن ابھی ایسا کوئی ارادہ نہیں۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Daily Khabrain

    Related Posts

    معروف بھارتی اداکار انتقال کرگئے

    مئی 27, 2026

    سلمان خان کا انسٹاگرام اکاؤنٹ اچانک غائب، مداحوں میں تشویش کی لہر

    مئی 26, 2026

    توثیق حیدر کا بڑی عید پر کراچی اور لاہور کا موازنہ

    مئی 25, 2026

    Comments are closed.




    Facebook X (Twitter) Instagram Pinterest
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 ThemeSphere. Designed by ThemeSphere.

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.