Close Menu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Trending
    • اقوام متحدہ نے غزہ میں نسل کشی کرنے پر اسرائیل کو بلیک لسٹ میں شامل کردیا، عرب میڈیا
    • مری: قربانی کیلئے لایا گیا بیل گہری کھائی میں جاگرا، موقع پر ذبح کرنا پڑا
    • قربانی کے گوشت کو زیادہ عرصے تک فریز کرنا کتنا محفوظ ہے؟ ماہرین نے اہم طبی حقائق بتا دیے
    • سوشل میڈیا نوجوانوں کیلئے سگریٹ نوشی جتنا خطرناک قرار!
    • مسلح افواج کے سربراہان کی قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد
    • آسٹریلوی کپتان مچل مارش پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر
    • معروف بھارتی اداکار انتقال کرگئے
    • صدر زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر رہنماؤں نے نماز عید کہاں ادا کی؟
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • سنڈے میگزین
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Khabrain Group Pakistan
    Home»شوبز»ریشم کوطلاقوں، علیحدگیوں کا ڈر‘ شادی سے گھبرانے لگیں
    شوبز

    ریشم کوطلاقوں، علیحدگیوں کا ڈر‘ شادی سے گھبرانے لگیں

    Daily KhabrainBy Daily Khabrainاگست 18, 2018کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور (شوبزڈیسک) اداکارہ ریشم نے طلاقوں اور علیحدگیوں کے خوف سے شادی کرنے سے انکار کر دیا، کہتی ہیں کہ ڈر لگتا ہے شوبز کی شادیاں زیادہ نہیں چلتیں۔نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ ریشم نے کہا کہ شادی نبھانے کا نام ہے اور اب شوبز میں ہونے والی شادیاں ناکام ہو رہی ہیں۔ اس لئے شادی کا ارادہ ملتوی کردیا ہے۔ذرائع کے مطابق ریشم کچھ عرصہ سے رشتہ تلاش کررہی تھیں لیکن اب لگتا ہے کہ وہ خاموشی سے ہی شادی کریں گی لیکن کہتی تو وہ سچ ہیں کہ شادی نبھانے کا نام ہے۔اداکارہ نے فلم انڈسٹری میں دیر تک اپنے آپ کو منوایا ۔ وہ غریبوں کے کام آنے والی کے طور پر جانی جاتی ہیں ۔ انہوں نے انڈسٹری کے بے روز گاروں کے روزگارکیلئے بھی کوششیں کیں۔

     

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Daily Khabrain

    Related Posts

    معروف بھارتی اداکار انتقال کرگئے

    مئی 27, 2026

    سلمان خان کا انسٹاگرام اکاؤنٹ اچانک غائب، مداحوں میں تشویش کی لہر

    مئی 26, 2026

    توثیق حیدر کا بڑی عید پر کراچی اور لاہور کا موازنہ

    مئی 25, 2026

    Comments are closed.




    Facebook X (Twitter) Instagram Pinterest
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 ThemeSphere. Designed by ThemeSphere.

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.