Close Menu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Trending
    • اقوام متحدہ نے غزہ میں نسل کشی کرنے پر اسرائیل کو بلیک لسٹ میں شامل کردیا، عرب میڈیا
    • مری: قربانی کیلئے لایا گیا بیل گہری کھائی میں جاگرا، موقع پر ذبح کرنا پڑا
    • قربانی کے گوشت کو زیادہ عرصے تک فریز کرنا کتنا محفوظ ہے؟ ماہرین نے اہم طبی حقائق بتا دیے
    • سوشل میڈیا نوجوانوں کیلئے سگریٹ نوشی جتنا خطرناک قرار!
    • مسلح افواج کے سربراہان کی قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد
    • آسٹریلوی کپتان مچل مارش پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر
    • معروف بھارتی اداکار انتقال کرگئے
    • صدر زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر رہنماؤں نے نماز عید کہاں ادا کی؟
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • سنڈے میگزین
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Khabrain Group Pakistan
    Home»شوبز»دپیکا پڈوکون سب سے زیادہ کمانے والی اداکاراﺅں کی فہرست سے آﺅٹ
    شوبز

    دپیکا پڈوکون سب سے زیادہ کمانے والی اداکاراﺅں کی فہرست سے آﺅٹ

    Daily KhabrainBy Daily Khabrainاگست 18, 2018کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ممبئی:(ویب ڈیسک)با لی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون فوربز 2018 کی فہرست میں جگہ بنانے میں ناکام ہوگئیں۔امریکی جریدہ فوربز ہر سال دنیا بھر میں سب سے زیادہ کمائی کرنے والی اداکاراو¿ں کی فہرست جاری کرتا ہے۔ گزشتہ برس دپیکا پڈوکون فہرست میں ٹاپ ٹین میں جگہ بنانے والی واحد بالی ووڈ اداکارہ تھیں، انہوں نے یہ اعزاز ہالی ووڈ فلم”ٹرپل ایکس؛ ریٹرن آف زینڈر کیج“ اور فلم ”پدماوت“ میں کام کرکے ایک سال میں 100 کروڑسے زائد کمائی کرکے حاصل کیا تھا اور فہرست میں 10 ویں نمبر پرموجود تھیں۔ تاہم اس بار دپیکا پڈوکون فوربز کی ٹاپ ٹین فہرست میں جگہ نہیں بناسکیں۔رواں سال فوربز کی فہرست میں ہالی ووڈ اداکارہ اسکارلیٹ جانسنز 40.5 ملین ڈالرز کے سرفہرست ہیں۔ دوسرے نمبر پر اداکارہ انجلینا جولی 28 ملین ڈالرز کے ساتھ اورتیسرے نمبر پر جینفر آنسٹن 19.5 ملین ڈالرزکے ساتھ فہرست میں موجود ہیں۔واضح رہے کہ بھارتی میڈیا میں ان دنوں دپیکا پڈوکون اوررنویر سنگھ کی شادی کے چرچے جاری ہیں دونوں 20 نومبر کو اٹلی میں شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Daily Khabrain

    Related Posts

    معروف بھارتی اداکار انتقال کرگئے

    مئی 27, 2026

    سلمان خان کا انسٹاگرام اکاؤنٹ اچانک غائب، مداحوں میں تشویش کی لہر

    مئی 26, 2026

    توثیق حیدر کا بڑی عید پر کراچی اور لاہور کا موازنہ

    مئی 25, 2026

    Comments are closed.




    Facebook X (Twitter) Instagram Pinterest
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 ThemeSphere. Designed by ThemeSphere.

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.