Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • بھارت کی "کاکروچ” پارٹی نے احتجاج ختم کرنے کا اعلان کر دیا
    • قازقستان وسطی ایشیا کی پہلی ایئر ٹیکسی سروس شروع کرنے کے لیے تیار
    • آسٹرین ایئرلائنز اور آئی ٹی اے ایئرویز نے اسرائیل کے لیے پروازیں معطل کر دیں
    • ٹرمپ: اسرائیل کو تسلیم کیے بغیر سعودی جوہری پروگرام کی حمایت نہیں
    • پاکستانی بائیکر شان علی نے امریکا بھر میں تنہا موٹر سائیکل کا سفر مکمل کر کے نئی تاریخ رقم کر دی
    • بھارتی وزیرِ تعلیم نے استعفیٰ دے دیا
    • سعودی اتحاد کا الحدیدہ میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر حملہ، بندرگاہیں کھلی رہیں
    • حمزہ شہباز کو وفاق میں اہم ذمہ داری، وزیراعظم آفس میں نیا دفتر
    • چین سے ملاقات میں ایران نے آبنائے ہرمز کشیدگی کا ذمہ دار امریکا کو ٹھہرا دیا
    • نابلس کے مشرق میں فلسطینی قصبے پر اسرائیلی فوج کا چھاپہ
    • عبداللہ فضل ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ ٹیسٹ سیریز سے باہر
    • ٹرمپ: ایران سے مذاکرات جاری، ایٹمی ہتھیار کی اجازت نہیں
    • ٹانک میں دہشتگردوں کا پولیس چیک پوسٹ پر حملہ، جوابی کارروائی میں 12 دہشتگرد ہلاک، 15 اہلکار شہید: آئی ایس پی آر
    • ایران کا کہنا ہے کہ حالیہ امریکی حملوں میں 55 افراد جاں بحق ہوئے ہیں
    • بنگلہ دیش کے صدر محمد شہاب الدین نے استعفیٰ دے دیا
    • مون سون کے بڑھتے خطرات کے درمیان پاکستان کے ڈیم 58 فیصد بھر گئے۔
    • امریکہ نے پاکستانی درآمدات پر 10 فیصد ٹیرف عائد کر دیا
    • شاہراہِ بلتستان پر سیلاب سے متاثرہ پل کی بحالی کا کام جاری
    • برطانیہ ایران کی دھمکیوں کے پیشِ نظر اپنے دفاع کے لیے تیار
    • ڈاکٹر نبیحہ کا دعویٰ: حارث کھوکھر روزانہ ازدواجی تعلق نبھانے کے قابل نہیں تھے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پریانکا نے دپیکا کو منگنی پر کیوں نہیں بلایا؟

    By Daily Khabrainاگست 19, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ممبئی (ویب ڈیسک)بولی وڈ کی پگی چوپس پریانکا چوپڑا نے طویل چہ مگوئیوں کے بعد بالآخر 18 اگست کو امریکی گلوکار نک جونس سے منگنی کرکے زندگی کا اہم ترین فیصلہ کیا۔پریانکا چوپڑا کی منگنی کی تقریب ممبئی میں ہوئی، جس میں متعدد بولی وڈ، کاروباری، سیاسی اور سماجی شخصیات نے شرکت کی۔پریانکا چوپڑا کی منگنی کی تقریب میں بولی وڈ کے دبنگ ہیرو سلمان خان اور دپیکا پڈوکون نے شرکت نہیں کی۔اگرچہ سلمان خان نے خود شرکت نہیں کی مگر ان کی بہن نے منگنی کی تقریب میں شرکت کرکے ان افواہوں کو ختم کیا کہ پریانکا اور سلمان خان میں ناراضگی ہے۔تاہم پریانکا چوپڑا کی منگنی میں دپیکا پڈوکون کی غیر موجودگی نے دونوں اداکاراو¿ں کے تعلقات کے حوالے سے کئی سوالات اٹھادیے اور بھارتی میڈیا میں طرح طرح کی چہ مگوئیاں ہونے لگی ہیں۔بھارتی میڈیا میں خبریں ہیں کہ پریانکا چوپڑا نے منگنی کی پارٹی میں دپیکا پڈوکون کو چھوڑ کر صرف رنویر سنگھ کو ہی کیوں بلایا؟جب کہ پریانکا چوپڑا سمیت بھارت بھر کو خبر ہے کہ دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ بھی جلد شادی کے بندھن میں بندھنے والے ہیں۔ڈی این اے انڈیا کی رپورٹ کے مطابق اگرچہ دپیکا پڈوکون نے ہمیشہ ہی پریانکا چوپڑا کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے، تاہم پگی چوپس نے اپنی منگنی میں انہیں نہ بلا کر کئی سوالات کو جنم دیا ہے۔رپورٹ کے مطابق حیران کن طور پر پریانکا چوپڑا نے دپیکا پڈوکون نے ہونے والے شوہر رنویر سنگھ کو تو پارٹی کی دعوت دی، مگر ساتھی اداکارہ کو دعوت نہ دے کر چھوٹے پن کا مظاہرہ کیا۔اگرچہ پریانکا چوپڑا کی جانب سے دپیکا پڈوکون کو منگنی کی تقریب میں شرکت کی دعوت نہ دیے جانے کا سبب فوری طور پر معلوم نہیں ہوسکا اور نہ ہی اس حوالے سے پگی چوپس نے کوئی بیان جاری نہیں کیا۔تاہم خیال کیا جا رہا ہے کہ جلد ہی پریانکا چوپڑا اس حوالے سے وضاحت جاری کریں گی۔خیال رہے کہ دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کی شادی کے حوالے سے بھی خبریں ہیں کہ دونوں رواں برس نومبر میں شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گی۔پریانکا چوپڑا ان دونوں یعنی رنویر سنگھ اور دپیکا پڈوکون کے ساتھ 2015 میں ریلیز ہونے والی فلم ‘باجی راو¿ مستانی’ میں بھی کام کر چکی ہیں۔تینوں اداکار باجی راو¿ مستانی فلم میں ایک ساتھ کام کر چکے ہیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      شان بیگ اور روما مائیکل شادی کے بندھن میں بندھ گئے

      زیلنسکی نے جنرل سیرسکی کو برطرف کر دیا۔

      سجل علی نے میسی کو خراجِ تحسین پیش کر دیا، "تاریخ آپ کو ہمیشہ یاد رکھے گی”

      تازہ ترین

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.