Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • قازقستان وسطی ایشیا کی پہلی ایئر ٹیکسی سروس شروع کرنے کے لیے تیار
    • آسٹرین ایئرلائنز اور آئی ٹی اے ایئرویز نے اسرائیل کے لیے پروازیں معطل کر دیں
    • ٹرمپ: اسرائیل کو تسلیم کیے بغیر سعودی جوہری پروگرام کی حمایت نہیں
    • پاکستانی بائیکر شان علی نے امریکا بھر میں تنہا موٹر سائیکل کا سفر مکمل کر کے نئی تاریخ رقم کر دی
    • بھارتی وزیرِ تعلیم نے استعفیٰ دے دیا
    • سعودی اتحاد کا الحدیدہ میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر حملہ، بندرگاہیں کھلی رہیں
    • حمزہ شہباز کو وفاق میں اہم ذمہ داری، وزیراعظم آفس میں نیا دفتر
    • چین سے ملاقات میں ایران نے آبنائے ہرمز کشیدگی کا ذمہ دار امریکا کو ٹھہرا دیا
    • نابلس کے مشرق میں فلسطینی قصبے پر اسرائیلی فوج کا چھاپہ
    • عبداللہ فضل ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ ٹیسٹ سیریز سے باہر
    • ٹرمپ: ایران سے مذاکرات جاری، ایٹمی ہتھیار کی اجازت نہیں
    • ٹانک میں دہشتگردوں کا پولیس چیک پوسٹ پر حملہ، جوابی کارروائی میں 12 دہشتگرد ہلاک، 15 اہلکار شہید: آئی ایس پی آر
    • ایران کا کہنا ہے کہ حالیہ امریکی حملوں میں 55 افراد جاں بحق ہوئے ہیں
    • بنگلہ دیش کے صدر محمد شہاب الدین نے استعفیٰ دے دیا
    • مون سون کے بڑھتے خطرات کے درمیان پاکستان کے ڈیم 58 فیصد بھر گئے۔
    • امریکہ نے پاکستانی درآمدات پر 10 فیصد ٹیرف عائد کر دیا
    • شاہراہِ بلتستان پر سیلاب سے متاثرہ پل کی بحالی کا کام جاری
    • برطانیہ ایران کی دھمکیوں کے پیشِ نظر اپنے دفاع کے لیے تیار
    • ڈاکٹر نبیحہ کا دعویٰ: حارث کھوکھر روزانہ ازدواجی تعلق نبھانے کے قابل نہیں تھے
    • نابلس کے قریب اسرائیلی آبادکاروں کے حملے میں چار فلسطینی جاں بحق
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سوناکشی کو کامیڈی فلموں میں کام کرنا کیوں پسند

    By Daily Khabrainاگست 20, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ممبئی (ویب ڈیسک)کامیڈی فلموں میں کام کرنا آسان نہیں، کیوں کہ اپنی اداکاری سے شائقین کو ہنسانا مشکل کام ہے، تاہم سوناکشی سنہا کو کامیڈی فلموں میں کام کرنا ہی بےحد پسند ہے۔بولی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا اپنے کیریئر میں رومانوی اور ایکشن پر مبنی دونوں طرح کی فلموں میں کام کرچکی ہیں، البتہ کامیڈی فلمیں ان کی پسندیدہ ہیں۔اس کی وجہ یہ ہے کہ اداکارہ اپنی ذاتی زندگی میں بھی کافی مزاحیہ ہیں۔ سوناکشی کی کامیڈی فلم ’ہیپی پھر بھاگ جائے گی‘ جلد ریلیز ہونے والی ہے۔یہ فلم 2015 میں ریلیز ہونے والی روماونی کامیڈی فلم ’ہیپی بھاگ جائے گی‘ کا سیکوئل ہے۔اپنی فلم کی تشہیر کے دوران میڈیا سے بات کرتے ہوئے سوناکشی سنہا نے کہا کہ ’ہر اداکار کو کسی قسم کی اداکاری آسان لگتی ہے، جبکہ کسی قسم کی اداکاری مشکل، کچھ کے لیے کامیڈی کافی مشکل ہے، لیکن مجھے کامیڈی کرنے میں مزاح آتا ہے، میں ذاتی زندگی میں بھی کافی مزاحیہ ہوں، البتہ جذباتی سینز کرنا میرے لیے مشکل ہے، یہ مجھے بڑا چیلنج لگتا‘۔ سوناکشی سنہا اس بات پر بھی کافی خوش ہیں کہ اب سینما میں خواتین کے لیے مضبوط کردار لکھے جارہے ہیں۔یاد رہے کہ سوناکشی نے بولی وڈ میں اپنے کیریئر کا آغاز 2010 کی فلم ’دبنگ‘ کے ساتھ کیا تھا۔ ’ہیپی پھر بھاگ جائے گی‘ کے علاوہ وہ بہت جلد کرن جوہر کی فلم ’کلنک‘ کی شوٹنگ کا آغاز کریں گی۔
    فلم ’ہیپی پھر بھاگ جائے گی‘ رواں ماہ 24 تاریخ کو ریلیز ہوگی۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      شان بیگ اور روما مائیکل شادی کے بندھن میں بندھ گئے

      زیلنسکی نے جنرل سیرسکی کو برطرف کر دیا۔

      سجل علی نے میسی کو خراجِ تحسین پیش کر دیا، "تاریخ آپ کو ہمیشہ یاد رکھے گی”

      تازہ ترین

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.